اسلام آباد(پی پی آ ئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے گلگت بلتستان کی عدلیہ میں ججز تقرری کیخلاف وزیراعلیٰ خالد خورشید کی درخواست کی چیمبر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا،سپریم کورٹ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کالعدم قرار دے دیئے۔تحریری حکمنامہ میں کہاگیا ہے کہ اعتراضات ختم کر کے درخواست […]
قومی
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)نئے آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر حکومتی حلقوں میں نئی تجویز سامنے آئی ہے۔ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم کو رائے دی گئی ہے کہ وہ نئے آرمی چیف کی تقرری کی منظوری کابینہ سے لیں۔ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کسی فورم پر […]
کرا چی(پی پی آ ئی) کراچی ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی دفاعی نمائش و سیمینار، آئیڈیاز 2022 کے گیارھویں ایڈیشن کی تقریبات عروج پرہیں جہاں ایونٹ کے تیسرے روز ‘پرائیڈ آف پاکستان’ JF-17 تھنڈر اور سپر مشاق ٹرینر طیاروں کے سٹیٹک ڈسپلے میں حاضرین نے خصوصی دلچسپی لی۔ نمائش میں […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاسپورٹ معاملے پر آواز اٹھایا۔ چیئرمین امور خارجہ کمیٹی سینٹر فاروق ایچ نائیک نے وزارت خارجہ اور پاسپورٹ سے وضاحت طلب کرلی۔فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ کسی صورت بھی نواز شریف کا […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) چیئرمین ٹریڈنگ کارپوریشن نے انکشاف کیا ہے کہ 10 سرکاری ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کی نادہندہ ہیں۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق ذیشان خانزادہ کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کا اجلاس ہوا، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ 10 سرکاری ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان پیپلز پا رٹی کی نا ئب صدر سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کو مخا طب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ توشہ خانہ الزام نہیں یہ ایک ثابت شدہ معاملہ ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر ریلوے خوا جہ سعد رفیق نے عمران خان کو مخا طب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مخالفین کیخلاف دیدہ دانستہ بہتان تراشی کرنیوالے سازشی مکافات عمل کے وبال کا شکار ہیں۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی مارچ کیخلاف جمعیت علمائے اسلام کے کامران مرتضیٰ کی درخواست غیر مؤثر قرار دے دی۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی کی جانب […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب کھڑی ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ”عالمی منڈیوں میں پاکستان کا ڈفالٹ رسک بڑھتا چلا […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی دھرنے کے باعث راستوں کی ممکنہ بندش کے خلاف تاجروں کی درخواست کو پی ٹی آئی کی این او سی کے حصول کی درخواست کے ساتھ یکجا کر دیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق چیف جسٹس اسلام […]
