مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ کشمیر پر بھارت کا قبضہ تاریخ کا تاریک باب ہے جب بھارت نے تمام اصولوں کو نظر انداز کر کے کشمیر پر فوج کشی کی تھی،کشمیریوں نے کبھی بھار تی قبضہ تسلیم نہیں […]
قومی
اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔پی پی آئی کے مطابق دوران […]
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے ایک کشمیری نوجوان کے دوران حراست قتل پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہاکہ مقبوضہ علاقے میں کشمیری نوجوانوں […]
سکھر(پی پی آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے ہم نے بچایا ہے، ڈالر کی بڑھتی قیمت کو روکا ہے، ملک کی معیشت کو بہتر بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس […]
راولپنڈی (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما واثق قیوم کی جانب سے اس ضمن میں راولپنڈی انتظامیہ کو باضابطہ طور پر درخواست دے دی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق راولپنڈی انتظامیہ کو دی […]
لاہور(پی پی آئی)پنجاب حکومت نے تسنیم حیدر کو عمران خان حملہ کیس میں شامل تفتیش کرلیا۔مسلم لیگ ن پر عمران خان حملے اور ارشد شریف کے قتل کی پلاننگ کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر کو شام تفتیش کرلیا گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق مشیرداخلہ پنجاب عمرسرفراز چیمہ کا کہنا […]
لندن(پی پی آئی)مسلم لیگ ن نے پارٹی ترجمان ہونے کا دعویٰ کرنے والے شخص تسنیم حیدر کے دعوے اور الزامات مسترد کردیئے ہیں۔صدر نوازلیگ برطانیہ زبیر گل نے کہا کہ تسنیم حیدر شاہ نہ تو پارٹی کا ترجمان ہے اور نہ ہی کوئی عہدیدار ہے۔ اس کے خلاف قانونی ایکشن […]
اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ مارچ تک دھکیلنا عمران خان کو بند گلی تک لیجانا ہے، پارٹی کیاندر سے صفائی کریں۔ پی پی آئی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سابق […]
اسلام آبادپی پی آئی)ملک میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاسمنگل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ پی آئی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں الیکشن کمیشن کے صوبائی حکام بھی شریک ہوں گے۔الیکشن کمیشن کیتمام شعبوں کے ذمہ دار اجلاس […]
لیے نگراں سیٹ اپ کی پیشکش مسترد کردی ہے،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو صدر عارف علوی اور مشترکہ دوستوں کے ذریعے پیغامات دیے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق حالیہ رابطوں میں عمران خان کو 5 ماہ کے نگراں حکومت کا آپشن دیا گیا تاہم چیئرمین نے اسے یکسر […]
