کراچی (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کا 55 واں یوم تاسیس 30نومبر کو منایا جائے گا۔ ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجس سے پیپلز پارٹی کے مرکزی،صوبائی اور مقامی قائدین خطاب کرتے ہوئے پارٹی کی تاریخ اور قربانیوں پر روشنی ڈالیں گے۔پی پی آئی کے مطابق پیپلز پارٹی […]

اسلام آباد (پی پی آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون کی سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا۔ اس حوالے سے سی پی او سکیورٹی حسن رضا خان نے کہا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے موقع پر سکیورٹی […]

پاکستان آرمی کے 17ویں چیف آف آرمی ا سٹاف فور سٹار جنرل سید عاصم منیر منگل 29نومبر 2022ء کو تقریب تبدیلی کمان پاک آرمی میں آنے سے پہلے فور سٹار جنرل کے شولڈر رینکس اور کالر میڈل لگا کر پاکستان آرمی کے 17ویں چیف آف آرمی ا سٹاف کا عہدہ […]

مظفرآباد (پی پی آئی)) قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر/پی اے سی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے ترمیمی نوٹس کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 6سے 9دسمبر بلاک 12سول سیکرٹریٹ مظفرآباد کے کمیٹی رْوم میں منعقد ہو گا۔اس طرح 06,07دسمبر2022ء منگل،بْدھ10:00بجے دن تا 04:30بجے دن محکمہ تعمیرات و مواصلات(شاہرات) اور […]

لاہور(پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 5 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کی تیاریاں شروع کردیں، تیاریوں کی تکمیل اور حالات نارمل ہونے کی صورت میں بلدیاتی الیکشن مارچ میں ہوسکتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ بلدیات نے 11 میٹرو پولیٹن کارپوریشنز اور 39 […]

اسلام آباد (پی پی آئی(اقتصادی تعاون تنظیم تجارت اور ترقیاتی بینک پاکستان کو 150 ملین یورو کا مدتی قرض فراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک کے صدر یالسن یوکسل اور وزیراعظم شہباز شریف سے اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق ملاقات کے […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم آفس اوراہم عمارتوں کی حساس معلومات اورآڈیو لیک سے متعلق سائبررولزتیارکرلیے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق حساس معلومات اورآڈیو نیز وڈیا لیک کے حوالے سے قانون سازی کی گئی ہے۔وزیراعظم آفس اوراہم عمارتوں کی حساس معلومات اورآڈیو لیک سے متعلق سائبررولزتیارکرلیے گئے ہیں۔تفصیلات کے […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے دوبارہ ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے سب سے بڑے عہدے کے لائق نہیں، انہوں نے آئینی ذمے داری کو سیاسی رخ دیا۔پی پی آئی کے مطابق رانا ثناء اللّٰہ نے […]

بڈھا پیسٹ(پی پی آئی)ہنگری میں پاکستان کے سفیر آصف میمن نے ہنگری کی صدر کو اپنی تعیناتی کی اسناد پیش کیں ، پاکستانی سفیر آصف میمن نے بڈھا پیسٹ کے سینڈور پیلس میں منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کی۔ ہنگری میں پاکستان کے سفیر ایچ ای آصف حسین میمن نے […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان جلد انتخابات کے خواہاں ہیں، وہ خود بھی جانتے ہیں کہ ٹیکنیکل طور پر ایسا ممکن نہیں، سندھ اور بلوچستان میں سیلاب کے بعد بحالی میں 6 ماہ کا وقت درکار ہے، بحالی کے […]