اسلام آباد (پی پی آئی)قومی اسمبلی میں عمرانیات کی متنازع کتاب سے متعلق اٹھائے جانے والے معاملے پر ناشرین کے خلاف کارروائی کی منظوری دے دی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق علامہ اقبال یونیورسٹی میں پڑھائی جانے والی ایک متنازع کتاب پر پابندی لگانے سے متعلق ڈپٹی اسپیکر نے […]

لاہور (پی پی آئی) پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے پیش نظر حکمت عملی طے کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کی صبح اسلام آباد سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اسمبلی کی مدت پوری کرنے کا مشورہ دیں گے۔پی پی آئی کے مطابق ق لیگ کے مرکزی رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کے خلاف ہیں۔ وہ […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے عام انتخابات کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر صوبہ پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے پارلیمانی […]

کراچی (پی پی آئی)پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن اور چائنا میڈیا گروپ کے مشترکہ ریڈیو ایف ایم 98 دوستی چینل کے سبکدوش ہونیوالے ڈائریکٹر چَن شیانگ نے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے ڈائریکٹر جنرل محمد طاہر حسن سے ان کے دفتر میں الوداعی ملاقات کی۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر […]

گوجرانوالہ(پی پی آئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کیلئے استعمال ہونے والے ہتھیار سے متعلق معاملہ مزید الجھ گیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق کرائم سین سے نائن ایم ایم کے 9 اور بڑے اسلحہ کی گولیوں کے دو خول ملے تھے۔ نئی ایف آئی آر کے مطابق ملزم نوید […]

لاہور(پی پی آئی)پنجاب کے وزیراعلیٰ کے خلاف جمعرات کو تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کاامکان ہے اورذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان جمعہ کے روز وزیراعلی ٰ پنجاب پرویزالہیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ ن […]

راولپنڈی (پی پی آئی) پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کی تقریب کے دوران وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ پی پی آئی کے مطابق رانا ثناء اللہ نے پرویز الٰہی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری […]

راولپنڈی (پی پی آئی) سابق آرمی چیف قمر باجوہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کیلیے جو ہو سکتا تھا وہ کیا اور اس سے مطمئن ہوں۔پی پی آئی کے مطابق سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ جنرل عاصم منیر […]