دونوں عالمی مالیاتی اداروں کے حکام سے رابطہ کیا اور فنڈز کی ترسیل تیز کرنے کا مطالبہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کو کم از کم 2.5 ارب ڈالر امپورٹ بل کی ادائیگی کیلئے درکار ہیں۔ اس سطح پر ذخائر کی کمی کے باعث ڈالر کی قیمت میں […]
قومی
اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکی کے دورے پر جانے سے پہلے وفاقی کا بینہ کا اہم اجلاس جمعرات 24نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس صبح نو بجے بلایا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق عمران خان کے راولپنڈی میں دھرنے اور آرمی چیف کی […]
اسلام آباد (پی پی آئی)کے پی کی گورنر شپ کی خواہشمند عوامی نیشنل پارٹی مرکز میں اہم عہدہ ملنے کی یقین دہانی پر اپنے مطالبے سے دستبرداری پر رضامند ہوئی ہے،پی پی آئی کے مطابق اس حوالے سے پی ڈی ایم کے صدر اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا […]
اسلام آباد(پی پی آئی)ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر وزرا کو اعتماد میں لینے کے لئے جمعرات کو صبح 9 بجے وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کابینہ اجلاس کے بعد24 نومبر کو دو روزہ دورہ پر […]
گوادر (پی پی آئی)بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے عوام کے مطالبات حل نہ ہوسکے۔ حق دو تحریک کی کال پر ایک بار پھر ہزاروں افراد حکومت کے خلاف گوادر میں سڑکوں پرنکلآئے۔ پی پی آئی کے مطابق مظاہرین نے گوادر بندرگاہ جانے والی قومی شاہراہبند کرکے دھرنا دے دیا ہے۔ […]
جہلم: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج کے حالات کی ذمہ دار دھاندلی سے آنے والی سابق حکومت ہے، اگلے الیکشن میں جیت مسلم لیگ ن کی ہوگی۔ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ […]
پشاور (پی پی آئی)خیبر پختون خوا کی حکومت نے بی ایس تک تعلیم مفت کردی جبکہ تیسرے مرحلہ میں یونیفارم اور کتب بھی فراہم کی جائیں گی۔ خیبر پختون خوا کابینہ 83 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ پی پی آئی کے مطابق معاون خصوصی […]
اسلام ا?باد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان پر فائرنگ واقعیمیں گرفتار ملزم نوید کا پولی گرافک ٹیسٹ کرایا جائے گا۔گرفتار ملزم نوید 3 بار انٹرویو کے باوجود اپنے بیان پر قائم ہے۔پی پی آئی کے مطابق […]
اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیر سیفران سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی تعداد جاننے کے لیے نئی ایکسر سائز شروع کی جا رہی ہے، آئندہ کچھ مہینوں میں پتہ چل جائے گا کہ کتنے رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ افغان پاکستان میں موجود ہیں۔اسپیکر راجہ […]
اسلام آباد (پی پی آئی)قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوالات کے جوابات نہیں آرہے ہیں، وقت کیوں ضائع کیا جا رہا ہے؟شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام […]
