پاکستان کو پیرس اولمپکس ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کی اجازت

پیرس/کراچی (پی پی آئی)پاکستان کو آخری لمحات میں پیرس اولمپکس ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کی اجازت مل گئی۔اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ میں ٹیم کی انٹری بھیجنے کی آخری تاریخ کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) سے رابطہ کرکے ایک دن کی توسیع لی اور فوری ٹرائلز کراکے پاکستان ٹیم کی انٹری کرادی۔ پی … Read more

 اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچز کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی)ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد ہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پا ک اسٹار گراونڈ پر کھیلے گیے پہلے میچ میں زون چار وائٹس نے … Read more

میلبرن ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز

میلبرن (پی پی آئی) میلبرن ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے۔ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی تیسری وکٹ 154 رنز پر گر گئی، اسٹیو اسمتھ 26 رنز بنا کر عامر جمال کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ مارنوس لبوشین اور ٹریوس ہیڈ … Read more

 پرتھ ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے پہلی اننگز میں 2 وکٹوں پر 132 رنز بنا لیے

لاہور (پی پی آئی)پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لیے ہیں۔پرتھ کے واکا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور … Read more

تیسرا بی -فائیو ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16دسمبر کو کراچی میں ہو گا

کراچی (پی پی آئی)تیسرا بی -فائیو ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16دسمبر کو کراچی میں ہو گا۔ جبکہ پاکستان کے مرد اور خواتین سافٹ بال کوچز اگلے سال ملائشیا اور تھائی لینڈ میں ہونے والے عالمی اور ایشیائی کوچنگ کورس میں شرکت کرینگے۔پی پی آئی کے مطابق  سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر … Read more

پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان شیڈول ٹی 20سیریز ملتوی

کراچی (پی پی آئی)پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان شیڈول ٹی 20سیریز ملتوی  ہو گئی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان اگلے سال شیڈول ٹی 20سیریز ملتوی ہو گئی،ہائی پرفارمنس مینجرنیدرلینڈز کا کہنا ہے کہ سیریز پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ملتوی کی۔

پی سی بی نے مزید 2 افراد کو نوکری سے نکال دیا

لاہور(پی پی آئی)  بھارت میں کھیلے گئے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے آفٹر شاکس جاری ہیں۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے ساتھ جانے والے دونوں میڈیا مینجرز کو بھی فارغ کردیا گیا۔ بھارت سے ورلڈ کپ کے … Read more

 لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرنز ایبک پولو کپ کا 47 واں ایڈیشن شروع

لاہور (پی پی آئی) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرنز ایبک پولو کپ کا 47 واں ایڈیشن لاہور پولو کلب کے زیراہتمام شروع ہوگیا۔ پہلے دن دو اہم میچز ہوئے پہلے میچ میں ٹیم ایف جی /دین پولو نے نیوایج کیبلز /ماسٹر پینٹس کی ٹیم کو 8-4.5 سے ہرا دیا۔ پی پی آئی کے مطابق … Read more

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

کراچی (پی پی آئی) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی اوراے ایس نیچرل سٹون کے تحت اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل زون چھ وائٹس اور زون سا ت وائٹس کے درمیان منگل 14 نو مبر کو کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کا اعلان میچ شروع … Read more

 البرہانی کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم دورہ پر ملتان روانہ

کراچی (پی پی آئی)ہیڈ کوچ فرحان یاسین کی زیر نگرانی النبی البرہانی کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم ایک ہفتے کے دورے پر ملتان روانہ ہوگئی جہاں وہ پانچ کرکٹ میچوں میں شرکت کرے گی۔پی پی آئی کے مطابق فرحان یاسین کا شمارمنجھے ہوئے کرکٹ کوچز میں ہوتا ہے۔وہ کینیڈا کی ویٹرنز کرکٹ ٹیم اور فرحان کرکٹ … Read more