کراچی(پی پی آئی)کراچی میں چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش ملی ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے […]
جرائم
کوئٹہ(پی پی آئی) سانحہ نوشکی کا مقدمہ سی ٹی ڈی رخشان نے درج کر لیا ہے جس میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر سمیت 8 افراد کو نامزد کیا گیا۔مقدمہ ایس ایچ او سٹی نوشکی اسد اللہ بلوچ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق […]
کراچی(پی پی آئی) کراچی پولیس نے زخمی ڈاکو کو گولیاں مار کر ہلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق 3 راہزن ایک نوجوان سے موٹرسائیکل چھین رہے تھے نوجوان نے مزاحمت کی تو رہزنوں نے نوجوان مطیع اللہ کو گولی مار کر زخمی کردیا۔پی پی آئی […]
کراچی(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (ایاین ایف) نے 9 کارروائیوں میں 97 کلومنشیات برآمد کرلی جبکہ 10 ملزمان گرفتارکرلیے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، کراچی، حب، طورخم بارڈر اورکوئٹہ میں کی گئیں، as دوران67 کلو868گرام ہیروئن،18 کلو700گرام چرس برآمد کرلی گئی۔پی پی آئی کے مطابق 8 […]
کلرکہار(پی پی آئی)کلرکہار کے قریب موٹروے پر ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کلرکہار میں موٹروے پر دو ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے۔ ایک ٹریلر بریک فیل ہونے پر ڈیوائیڈر توڑ کر مخالف سمت ٹریلر سے ٹکرایا۔ حادثے میں دو افراد جاں […]
چارسدہ(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں امتحان میں کامیاب ہونے والے بچے نے خوشی میں ہوائی فائرنگ کی۔ فائرنگ کے زد میں آکر اس کی والدہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق پاس ہونے کی خوشی میں تیسری جماعت کے طالبعلم نے اسکول سے گھر پہنچ کرپسٹل سے ہوائی فائرنگ […]
شکارپور(پی پی آئی)بالائی سندھ میں مزید 21 سے زائد افراد کو ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا ہے جس کے بعدکشمور، تنگوانی شکارپور اور گھوٹکی اضلاع میں خوف و ہراس کا عالم پولیس اب تک نہ ہی مغویوں کو بازیاب کرسکی ہے نہ ہی ڈکیتی اور اغوا کی وارداتوں میں کمی، […]
لاہور(پی پی آئی)پنجاب کے 4 مختلف شہروں میں خاتون اور اس کے 2 بیٹوں سمیت 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے نواح میں گھر سے ماں اور دو بیٹوں کی […]
صوابی(پی پی آئی)صوابی میں پولیس نے چوکی کلابٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کے حملہ کے بعد فوری طور پر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق حکام نے مشتبہ افراد کی گرفتاری اور پوچھ گچھ کی روشنی میں ملزمان کے قریب پہنچنے کا دعویٰ کیا […]
کراچی(پی پی آئی)ینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 6کارروائیوں میں 107 کلو منشیات برآمدکرلی جبکہ 10 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں ملتان، شیخوپورہ، فیصل آباد، ڈسکہ اور زخہ خیل خیبرمیں کی گئیں، کارروائی کے دوران 81کلو400گرام چرس، 25کلو 200گرام افیون برآمدکر لی […]
