حیدر آباد : یونین آف جرنلسٹ کا اجلاس ،پی ایف یو جے کے نو منتخب اراکین کو مبارک باد

حیدرآباد: حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس صدر جنید خانزادہ کی زیرصدارت منعقد ہوا ،جس میں سیکرٹری جاوید نثار چنہ، نائب صدر عبداﷲ سروہی، جوائنٹ سیکرٹریز عبدالکریم شیخ، اشوک

More