لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا صدر برقرار رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ […]

مٹھی (پی پی آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرکول پاور کے 660 میگاواٹ کے دو بجلی گھروں کاافتتاح کردیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرمیں 1320 میگاواٹ شنگھائی الیکٹرک تھر (Shanghai Electric) اور 330 میگاواٹ تھل نوا تھر(Thal Nova) منصوبوں کا افتتاح کردیا۔پی پی آئی کے مطابق ان منصوبوں سے تھر […]

کراچی (پی پی آئی)ملک بھرکے تمام بینک اور مالیاتی ادارے4روز بند رہیں گے۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔24 مارچ کو زکوٰۃکی کٹوتی کیلئے بینک بند رہیں، کیونکہ یکم رمضان المبارک 23 مارچ کوہونیکا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابقہفتہ […]

کراچی (پی پی آئی) کراچی میں تندور مالکان اور پکوان ہاؤسز نے روٹی کی قیمت20 سے بڑھا کر 25 روپے کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق تندور مالکان اور پکوان ہاؤسز کا کہنا ہے کہ اب آٹا مہنگا ہوچکا ہے اس لئے روٹی کے داموں میں اضافہ مجبوری ہے،اگر تندور […]

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ فواد چوہدری کا […]

کراچی(پی پی آئی)احترام رمضان کے باعث پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بانی ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 44ویں برسی ضلعی سطح پر منانے کا اعلان کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ کر دی گئی۔رمضان کی آمد کے باعث ملکی سطح پر ذوالفقار علی […]

کراچی (پی پی آئی)یوم پاکستان ملی جوش و جذبے اور قومی یکجہتی کیساتھ آج منایاجائے گا۔جمعرات23مارچ کو بعد نماز فجر ملک و ملت کی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی اور شکرانے کے نفل ادا کئے جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق اس دن کے حوالے سے […]

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرمیں سرینگر، اسلام آباد،کپواڑہ اور اننت ناگ سمیت دیگر علاقوں میں بدھ کومسلسل پانچویں روز پاکستانی پرچم لہرائے اورپوسٹر چسپاں کئے گئے جن میں پاکستانی عوام اور حکومت کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی گئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں […]

اسلام آباد(پی پی آئی) اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا اور اس کیس کو دیگر کیسز سے منسلک کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابقاسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان […]

راولپنڈی(پی پی آئی) پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے بعد پاک فوج کے تمام یونٹس امدادی سرگرمیوں کیلئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایات پر […]