پشاور(پی پی آ ئی) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی کوپختونخوا میں کسی صورت چھپنے نہیں دئے جا ئے گا۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان […]

مظفر آ باد/سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں اور تنظیموں نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد دی ہے۔کشمیرمیڈیاکے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں اور تنظیموں بشمول غلام محمد خان […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہ اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہو گی تو مداخلت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سپریم کورٹ میں سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے مقدمے کی سماعت […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ پانی کی کمی کا شکار ممالک میں سے ایک ہے، اقوام متحدہ کے مطابق اگر بروقت اقدامات نا لئے گئے تو 2025 تک پاکستان خشک سالی کا […]

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آ ئی رہنما علی امین گنڈا پور نے مو جو دہ حکو مت کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا کہ یہ عمران خان کے گھر گھسے اور گھر کی دیواریں توڑیں، اب جاتی امرااور بلاول ہاؤس کی دیواریں بھی ٹوٹیں گی۔اپنے […]

لاہور(پی پی آ ئی) لاہورہائیکورٹ نے حکومت کو 1990 سے2023 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔2002کے بعد کا ریکارڈ پبلک ہو چکا ہے، عدالت نے 1990 سے 2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کے احکامات صادر کر دیے۔عدالت نے توشہ خانہ سے تحائف […]

لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے باقاعدہ اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔اعلامیے کے مطابق تحریک انصاف کو حلف لینے کے بعد اجازت دی گئی، جلسہ انتظامیہ سٹیج، خواتین اور […]

لاہور(پی پی آ ئی)پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس میں سعد رفیق کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی، نیب نے ملزمان کا نیا ضمنی ریفرنس دائر کردیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق نیب کورٹ میں خواجہ سعد رفیق،سلمان رفیق اور دیگر کیخلاف ریفرنس پر سماعت ہوئی، نیب نے ملزمان کا نیا […]

لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف نے گھیراؤ جلاؤ کے دوران پکڑے جانے والے کارکنوں کی رہائی کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کا سربراہ میاں محمود الرشید کو بنایا گیا ہے۔پارٹی کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی میں 11 اراکین کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی […]