اسلام آ باد(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شوکاز نوٹس کیخلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اعتراضات مسترد کردیے۔ اس فیصلے کے بعد تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں کارروائی آگے بڑھنے کا راستہ کھل گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر […]
Day: 22 March 2023
اسلام آباد(پی پی آ ئی) بھارت کی ہندوتوا قوتیں پاکستان میں افراتفری پیداکرنے کے لیے پانی کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ پانی کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا […]
اسلا م آ باد(پی پی آ ئی)وزارت توانائی نے سحروافطار اورتراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں حکومت نے سحروافطار،تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت توانائی نے ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں […]
را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اوراسکی پارٹی کونااہل یاکالعدم قراردیناآسان نہیں ہوگا۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری منصوبہ بندی […]
احتساب عدالت نمبر 9 کے جج قمر الزمان نے وزیراعظم شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی جگہ ان انوار حسین عدالت میں پیش ہوئے۔نیب نے شریک ملزمان سلمان شہباز اور ہارون یوسف سے متعلق سپلیمنٹری رپورٹ جمع کرا دی۔نیب ریفرنس میں […]
ملتان(پی پی آ ئی)گزشتہ روزہونے والی ڑالہ باری سے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی گندم کی فصل کوشدید نقصان پہنچا ہے۔ذرا ئع کے مطابق ملتان سمیت جنوبی پبجاب بھرمیں حالیہ بارشوں تیزآندھی ڑالہ باری کے باعث ہزاروں ایکٹررقبے پرآم کی فصل بھی جزوی طور پرمتاثر ہوئی ہے،اس کیعلاوہ گندم کی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مظاہرین کی جانب سے اشتعال انگیزی، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملے کے نتیجے میں درج مقدمات کے تحت اب تک مختلف کارروائیوں میں 316 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان اسلام […]
واشنگٹن(پی پی آ ئی) سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان اور پاکستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ ایسے اشارے مل رہے ہیں […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان سفارتی طور پر تنہا ہو چکا ہے، سعودی عرب اور امارات جیسے دوست ملک فاصلے پر ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں فواد […]
اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 136مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار986کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
