کراچی (پی پی آئی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بحیرہ عرب سے بارش کاسسٹم کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بدھ کی صبح تیزہواؤں اور آندھی […]
Day: 22 March 2023
لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ پا کستان میں شرمناک فسطائیت اور جنگل کے قانون کاعملی مظاہرہ جاری ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان لکھا ہے کہ امجد نیازی […]
لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب میں عام انتخابات کے لیے حلقہ پی پی149 سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے ہیں۔بی بی سی کے مطابق مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کو الیکشن کمیشن ایکٹ 2017 کے تحت چیلنج کیا گیا۔مریم نواز کے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ڈیم کے ترجمان حا فظ حمداللہ نے کہا ہے کہ زلمی خلیل زاد کا عمران خان کی حمایت اور پاکستان کی مخالفت میں ٹویٹ پاکستان دشمنی اور عمران دوستی کا ثبوت ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان […]
نئی دہلی(پی پی آئی)بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے ا ین آئی اے کی جا نب سے کشمیری صحافی عرفان معراج کی ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتاری پر صحافیوں، سیاست دانوں اور صحافتی اداروں کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا کے […]
لاہور/اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر130 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔اسلام آباد میں عمران خان سمیت دیگر ساتھی رہنماوں پر 43 مقدمات درج کئے گئے جبکہ اسلام آباد میں 9 مقدمات انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہیں۔پنجاب […]
لاہور(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کا دعویٰ کرنے والوں نے آج تک کچھ نہیں کیا، آئی ایم ایف کے ترلے منتیں بھی کسی کام نہیں آ رہی ہیں، پاکستان کی تاریخ میں پہلا رمضان […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان کی برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 9.21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مجموعی حجم 7 ارب 46 کروڑ ڈالر رہا۔ادارہ شماریات کے رپورٹ کے مطابق معیشت کیلئے اہم ترین ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 11 فیصد گر گئیں۔ جولائی سے فروری ٹیکسٹائل […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما ور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ امریکی سازش اور امپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنے آگئی ہے، لابی اپنی […]
تھر(پی پی آ ئی)وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مفاد کیلئے اپنی ذات کو قربان کرناپڑے تو کوئی قربانی نہیں۔ کوئی آئین وقانون سے بالاتر نہیں، کوئی دہشتگردوں کو پناہ نہیں دے سکتا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق تھر میں 330 میگا واٹ بجلی منصوبے کے افتتاحی تقریب […]
