کراچی (پی پی آئی)صباقمر اور عمران عباس ٹیلی وژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیریز تمہارے حسن کے نام میں ا یک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں۔ٰاس کے ہدایات کارثاقب خان ہیں جو اس سے پہلے ” گھبرانا نہیں ہے” کی ہدایات بھی دے چکے ہیں۔ پی پی آئی کے […]
Day: 24 March 2023
کراچی (پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن سندھ نے حیدرآباد، میرپورخاص، ٹنڈوالہیار، سکھر اور مٹیاری سمیت سندھ بھر کے تمام اضلاع میں یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے قائم 30 سے زائد الخدمت اسٹڈی سینٹرز میں “گرین پاکستان” تقریبات کا اہتمام کیا۔ پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر اسٹڈی […]
کراچی (پی پی آئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں دوسرے روزے بھی پانی،بجلی اور گیس کا بحران رہا،عوامی شکایات کے مطابق نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم آباد، گلشنِ اقبال اور دیگر علاقوں میں سحر و افطار کے اوقات میں بنیادی ضروریات کی فراہمی متاثر رہی۔علاقہ مکینوں نے […]
لاہور(پی پی آئی)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور دنیا بھر کی 300 بہترین یونیورسٹیز میں شامل ہوگئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق تازہ ترین فہرست کے مطابق یونیورسٹی نے اپنی درجہ بندی میں 47 درجے بہتری کی ہے۔2021 میں یو ای ٹی 376، 2022 میں 324 ویں نمبر پر جبکہ […]
لاہور (پی پی آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کابینہ کے وزیر میاں محمود الرشید کے دورمیں بننے والی تمام ہاؤسنگ سکیموں کا ریکارڈ مانگ لیا۔ محکمہ بلدیات کی تمام سکیموں اور ٹینڈرز کا ریکارڈ بھی طلب کرلیاگیا۔سابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کے دور میں سکولوں کے تمام […]
لاہور(پی پی آئی)واسا نادہندگان کے نادہندگان کے سیوریج اور پانی، کنکشن منقطع کرنے کا حکم دیدیا گیا،ایم ڈی واسا غفران احمد کا کہنا ہے کہ نادہندگان کے خلاف شکنجہ مزید سخت کیا جائے گا۔ علاقوں میں آگہی کیمپ بھی لگائے جائیں۔ نیزکنکشن ازخود بحال کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج […]
کراچی (پی پی آئی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ماہ رمضان کے تینوں عشروں کے دوران پولیس سیکیورٹی میکنزم کے مجموعی اقدامات کو مربوط، موْثر اور ٹھوس بناتے ہوئے ترتیب کردہ کنٹی جنسی پلان پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کی […]
کراچی (پی پی آئی) رمضان المبارک کے پہلے جمعہ پرمساجد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے،شہر قائد کی مساجد میں بڑے بڑے اجتماعات ہوئے۔ پی پی آئی کے مطابق مسلح پولیس اہلکار مساجد کے باہر تعینات تھے،علمائے کرام و خطیب حضرات نے رمضان المبارک کی فضیلت پر روشنی ڈالی […]
کراچی (پی پی آئی)حج واجبات کی وصولی کے لیے مجاز بینکوں کی برانچز ہفتے اور اتوار کو کھلی رہیں گی، اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 14مجاز بینکوں کی […]
اسلام آباد (پی پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ غیر آئینی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
