اسلام آباد(پی پی آ ئی) جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے رہنما پی ٹی آئی اور سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی گئی […]
Day: 24 March 2023
پشاور(پی پی آئی) نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا۔میڈیا ذرائع کے مطا بق نگران وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنا تحریری استعفیٰ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کو بھیج دیا۔ہدایت اللہ طوری کے مطابق وہ […]
اسلام آباد(پی پی آ ئی) اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطاالہٰی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے بیرسٹر شہزاد عطاالہٰی کو رواں برس 2فروری کو اٹارنی جنرل کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔وفاقی حکومت کی جانب سے شہزاد عطاکو […]
مظفرآباد/سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اگست 2019 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندوتوا بھارتی حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے بھارتی فوجیوں،پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں […]
راولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 2 اسمبلیاں اس لیے تحلیل کی تھیں کہ 90 روز میں انتخابات ہوں گے، ایک ہفتے میں قبضہ گروپ پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، ورنہ اس ملک میں کچھ بھی ہوسکتا […]
سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارت میں حزب اختلاف کی تمام جماعتوں کو آئندہ عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہونا ہوگا۔کشمیرمیڈیاکے مطابق محبوبہ مفتی نے سرینگر […]
لاہور(پی پی آئی) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد کرنے اور پولیس گاڑی چھیننے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو بڑا ریلیف مل گیا۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہورمیں پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکیخلاف جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی باقاعدہ منصوبے سے کی گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس اور عدالتی عملے کی سیکیورٹی کے […]
کراچی(پی پی آ ئی) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کر دئیے۔سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکرٹری، سیکریٹری داخلہ سندھ کو بھی نوٹس جاری کر دیا جبکہ آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل، ڈپٹی […]
راولپنڈی(پی پی آئی) راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے لیے پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی راولپنڈی سٹی کے صدر عمران حیات کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ سابق ایم پی اے […]
