کراچی (پی پی آئی)پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے چین نے دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے جو آئی ایم ایف سے معاہدے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ چین نے دو ارب ڈالر کے قرض کی […]
Day: 24 March 2023
کوہاٹ/چارسدہ (پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے اضلاع چارسدہ اور کوہاٹ میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جاں بحق اور دیگر 7 زخمی ہو گئے۔خیبرپختونخوا صوبے میں آٹے کی تقسیم جاری ہے، پی پی آئی کے مطابق نگران حکومت نے اعلان کیا تھا کہ رمضان کے […]
کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) میں صوبائی حصے کے 50 ارب روپے جاری کرنے کے لیے کئی درخواستوں کے باوجود سیلاب سے متاثرہ صوبے کے مالی اور دیگر مسائل کے حل کے لیے وفاق کی جانب سے عدم […]
کراچی(پی پی آئی)مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کی سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو کو پاکستان میں بھی متعارف کرا دیا گیا ہے، صارفین اب ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹِک حاصل کر سکتے ہیں۔جو صارفین اگلے ہفتے تک ٹوئٹر بلیو ٹک کی سبسکرپشن حاصل نہیں کریں گے انہیں […]
اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آبادکی مقامی عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی لیگل ٹیم کی وارنٹ معطلی کو 30 مارچ تک توسیع دینے کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ایڈیشنل سیشن جج فیضان […]
کراچی (پی پی آئی)بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران پیشگی ادائیگیوں میں 73 فیصد کمی آگئی ہے جو ملک کی بدترین معاشی صورت حال اور اہم صنعتی شعبے مشکلات کا اظہار ہے۔ پی پی آئی کے مطابق رواں مالی سال […]
لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کیرہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اگر حکمران ٹولہ یہ سمجھ رہا ہے کہ بربریت، ظلم، جبر اور کریک ڈاؤن سے پی ٹی آئی خوفزدہ ہو جائے گی تو یہ آپ کی بہت بڑی بھول ہے، ہمارے کارکنان کو کہاں رکھا جارہا ہے […]
راولپنڈی(پی پی آئی) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اظہر مشوانی کی گمشدگی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مغوی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔مغوی اظہر مشوانی کی والدہ کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی […]
لاہور(پی پی آ ئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پر ویز الٰہی نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول منسوخ کروا کے شہبازشریف اور محسن نقوی نے آئین توڑا اور سپریم کورٹ کی توہین کی ہے،اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور رانا ثنااللہ کی وزارتوں نے شہبازشریف اور محسن نقوی نے اپنی پولیس، […]
کو ئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش سے کم از کم ایک خاتون جاں بحق ہو گئی ہیں جبکہ تین اضلاع میں کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔بلوچستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ڈائریکٹر ریلیف عطا اللہ مینگل نے بتایا کہ […]
