لاہور/اسلام آ باد(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ کر پنجاب کے عام انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں عام انتخاب کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو لکھے گئے […]
Day: 24 March 2023
لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف […]
لاہور(پی پی آ ئی)کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ اہم دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی گوجرانولا، ڈیرہ غازی خان میں کی گئی جبکہ گرفتاردہشت گردوں میں عبدالمقیت، عابدوحید، گل زمان، رمضان اوراکرام شامل ہیں۔سی ٹی […]
لاہور(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی رہنما رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صدر کا انتخاب صوبائی اسمبلیوں کے چناؤ تک ممکن نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے لکھا کہ ایسی صورت میں موجودہ صدر اس وقت تک صدر رہیں گے، […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں ہونے والے صوبائی انتخابات کا پاکستان کا اندرونی معاملہ اس حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔آئی ایم ایف کے مطابق آئینی حیثیت، فزیبلٹی اور انتخابات کا وقت طے کرنا پاکستانی اداروں کا […]
سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ سے ایک اورنوجوان کو گرفتار کر لیاہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق نوجوان کو ضلع کے علاقے سوپورمیں ایک نام نہاد محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔کشمیری نوجوان کی […]
اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 150مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار194کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
