کیمبیئم نیٹ ورکس نے کلاؤڈ-منظم 802.11 اے سی وائی فائی حل سی این پائلٹ متعارف کروا دیا

کیمبیئم نیٹ ورکس نے تمام مصنوعات کے لیے جامع نیٹ ورک کی مکمل زندگی انتظام کرنے والا پلیٹ فارم سی اینمیسٹروٹ ممتعارف کروا دیا

تھائی لینڈ ‘عالمگیر’ حیثیت اختیار کرتے یونین پے چپ کارڈ اسٹینڈرڈ کا پہلا مقام

کانٹی نینٹل پارٹنرز گلوبل این سی اے پی ‘اسٹاپ دی کریش’ مہم

منی گرام فاؤنڈیشن اور یو سی ای پی بنگلہ دیش ملک کے 18,000 بچوں کو مسکرانے کا سبب فراہم کریں گے

افغان وائرلیس کا الیپو ٹیکنالوجیز انکارپوریٹڈ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

کیمبیئم نیٹ ورکس نے کلاؤڈ-منظم 802.11 اے سی وائی فائی حل سی این پائلٹ متعارف کروا دیا

– وائی فائی مصنوعات کا پورٹ فولیو جو خدمات فراہم کندہ کے منظم کردہ گھریلو اور ایس ایم بی، عوامی وائی فائی اور صنعتی اداروں جیسی کئی اقسام کی ایپلی کیشنز میں اندرون خانہ اور بیرون خانہ استعمال کی جا سکتی ہیں – رولنگ میڈوز، الینوائے، 24 اگست 2015ء/ پی آر نیوزوائر– وائرلیس براڈبینڈ حل  فراہم کرنے والے معروف عالمی ادارے کیمبیئم نیٹ ورکس ٹ م نے آج سی این پائلٹ ٹ م متعارف کروا دیا، جو گھر، اداروں اور صنعتی نیٹ ورکس میں استعمال کے لیے 802.11 اے سی وائی فائی مصنوعات کا مجموعہ ہے۔ سی این پائلٹ ادارے کے نئے کلاؤڈ بنیادوں پر بنائے گئے نیٹ ورک حیاتی چکر کے انتظامی پلیٹ فارم سی این میسٹرو ٹ مکے ذریعے منظم کیا جاتا ہے، اور قابل مقدور ہونے، آگے بڑھائے جانے اور ہموار نفاذ کی بڑھتی ہوئی نیٹ ورک آپریٹرز کی طلب پوری کرتا ہے۔ Cambium Networks Logo. http://origin-qps.onstreammedia.com/origin/multivu_archive/PRNA/ENR/Cambium-Networks-082115-1.mp4-ویڈیو لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20140613/117974 سی این پائلٹ پورٹ فولیو مندرجہ ذیل وائی فائی ماڈلوں پر مشتمل ہے: سی این پائلٹ ہوم اینڈ اسمال بزنس 802.11 اے سی اور 802.11 این ایکسس پوائنٹ مع مکمل اے ٹی ای سی این پائلٹ انڈور گیگابٹ 802.11 اے سی انٹرپرائز درجے کا ڈوئیل بینڈ ایکسس پوائنٹ سی این پائلٹ آؤٹ ڈور 802.11 اے سی ڈوئیل بینڈ ایکسس پوائنٹ ای پی ایم پی ٹ م ہاٹ اسپاٹ سنگل بینڈ 802.11 این سنگل بینڈ سی این پائلٹ سی این میسٹرو کی جانب سے منظم کردہ ہے جو مکمل نیٹ ورک حیاتی چکر انتظام فراہم کرتا ہے۔ سیاین میسٹرو نیٹ ورک منصوبہ بندی، فہرست انتظام، ڈیوائسز کی آن بورڈنگ، روزمرہ کارگزاری اور نیٹ ورک دیکھ بھال کے کسی بھی مسئلے کو گرفت میں لے کر سی این پائلٹ کے نفاذ میں مدد دیتا ہے۔ مزید برآں، سی این میسٹرو وائی فائی کنٹرولر خصوصیات پیش کرتا، ایکسس پوائنٹ اور صارف کی ڈیوائسز کے اعدادوشمار اور ادراک فراہم کرتا ہے جو اختتامی صارف نیٹ ورک پر لاتا ہے، اور یوں صارفین کو بہتر خدمات دینے اور نیٹ ورک کو بڑھانے کے منصوبے میں  نیٹ ورک آپریٹرز کی مدد کررہا ہے۔ “ہم اکثر و بیشتر سنتے ہیں کہ فروخت کنندگان بڑے اداروں کی نیٹ ورکنگ ضروریات کا ان کمیونی کیشنز خدمات فراہم کنندگان سے تقابل کرتے ہیں۔ ایسے وقت میں جب صنعتی شعبے کے ادارے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں تک اپنے کام کو بڑھانا چاہتے ہیں اور آئی ایس پیز چھوٹے کاروباروں اور رہائشی صارفین تک کنیکٹیوٹی فراہم کرنے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں، آپ اس یکسانیت کو دیکھیں، کم خرچ، اعلیٰ کارکردگی کے حلوں کی طلب اسی صورت میں بڑھے گی جب دور سے دیکھ بھال کی خصوصیات ہوں گی۔” پیٹر جارچ، نائب صدر، کنزیومر اینڈ انفرا اسٹرکچر، کرنٹ اینالسس نے کہا۔ سی این پائلٹ ادارے کے “جامع وائرلیس” نیٹ ورکنگ پورٹ فولیو کو بڑھاتا ہے، جو ایک میٹر سے 200 کلومیٹر تک براڈبینڈ وائرلیس احاطہ فراہم کرتا ہے۔ سی این پائلٹ گھروں، صنعتوں اورکاروباری اداروں میں افراد اور ڈیوائسز کو کنیکٹیوٹی دیتا ہے، اور کیمبیئم نیٹ ورکس کے حلوں کے پورٹ فولیو کے ساتھ یا آزادانہ طور پر کام کرتا

مزید پڑھیں

کیمبیئم نیٹ ورکس نے تمام مصنوعات کے لیے جامع نیٹ ورک کی مکمل زندگی انتظام کرنے والا پلیٹ فارم سی اینمیسٹروٹ ممتعارف کروا دیا

– کلاؤڈ کی بنیاد پر  حل  لاکھوں ڈیوائسز رکھنے والے نیٹ ورکس کے لیے فوری نفاذ اور آسان کام کو ممکن بناتا ہے- رولنگ میڈوز، الینوائے، 24 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– وائرلیسبراڈبینڈ حل فراہم کرنے والے معروف عالمی ادارے کیمبیئم نیٹ ورکسٹ م نے آج سی اینمیسٹروٹ م کا اعلان کیا ہے، ایک ایسا پلیٹ فارم جو کلاؤڈ پر دستیاب ہے یا مقام پر بھی نافذ کیا جا سکتا ہے، جسے محفوظ،نیٹ ورک کی  جامع مکمل زندگی کے انتظام: فہرست انتظام، آن بورڈنگڈیوائسز، روزمرہ کاموں اور دیکھ بھال کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ پورے نیٹ ورک پر مکمل ظہور پیش کرکے سی اینمیسٹروتمام نیٹ ورک ڈیوائسز کے انتظام کو سادہ بناتا ہے۔ Cambium Networks Logo Video – http://origin-qps.onstreammedia.com/origin/multivu_archive/PRNA/ENR/Cambium-Networks-082115-1.mp4 لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20140613/117974 سی اینمیسٹرو کی کلیدی صلاحیتیں: ·         نیٹ ورک میں مکمل ظہور: پورے نیٹ ورک کے انتظام کے لیے شیشے کا واحد ٹکڑا، بشمول بیک ہال پوائنٹ-ٹو-پوائنٹ (پی ٹی پی) روابط، پوائنٹ-ٹو-ملٹی پوائنٹ (پی ایم پی) رسائی اور وائیفائی ہر ڈیوائس کے لیے مخصوص ڈیش بورڈز، عام اور مرکزی حیثیت رکھنے والے اپ گریڈ اور ڈیوائسوضع پیشرفت کے ساتھ تاکہ نیٹ ورک مینیجرز کے لیے سیکھنے کی محنت کو کم سے کم کیا جا سکے۔ ·         صارف جامع نقص گیری: ایک کلک عمل مسئلے کے علاقے سے متعلقہ نیٹ ورک نوڈز کی پوری زنجیر کو عیاں کرتا، کارکردگی کے نتائج اور اخفاء کے تجربات کے نتائج ظاہر کرتا، اور ساتھ ساتھ واحد اسکرین پر ذیلی-نظام کی سطح کی درستی ظاہر کرتا ہے مینیجرز گوکل میپس اور فرشی نقشوں پر مسئلہ کرنے والے نیٹ ورک اجزاء دیکھیں گے اور بروقت حل مقرر کریں گے ·         مزاحمت سے پاک نفاذ: ڈیوائس کی وضع کو پیشگی طور پر متعین کرنا اور تنصیب کے وقت انہیں براہ راست نافذ کرنا آسانی سے منظم ہونے والے سافٹویئر اپ گریڈز اور وضع کی تبدیلیوں کے ذریعے بڑے نیٹ ورکس کو جدید ترین رکھنے کو یقینی بنانا ·         وائیفائی کنٹرولر: نیٹ ورک اعدادوشمار کو جمع کرنے، نیٹ ورک رسائی پالیسیوں کو دھکیلنا، عوامی وائیفائی ہاٹ اسپاٹس کے لیے مقامات اور میزبان ٹرن -کی عارضی رسائی کے درمیان ہموار رومنگ کو ممکن بنانا اسٹریٹجیاینالٹکس میں ڈائریکٹر سروس پرووائیڈراینالسس سو روڈ نے کہا کہ “ایکسس کنٹرول کو کلاؤڈ پر منتقل کرنا وائرلیسآپریٹرز اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں کے لیے تنہا عوامی اور نجی ہاٹ اسپاٹس پر سروس  کے معیار (کیواوایس)کو یقینی بناتا ہے۔ ایک ایسے پلیٹ فارم کے ساتھ کاروباری سطح کی سروس کی ضمانت دینے کی صلاحیت جو ایک منظم سروس کی حیثیت سے وائیفائی نفاذ کی مدد کرے موبائل نیٹ ورک آپریٹرز (ایم این اوز) اور ڈبلیو آئی ایس پیز کے لیے نئی مارکیٹ کھولتی ہے؛ اور کلاؤڈ میں وائیفائیڈیوائسز کو سنبھالنے کی صلاحیت انہیں ملکیت کی کل لاگت (ٹی سی او) کو کم رکھنے ہی کی نہیں بلکہ ہاٹ اسپاٹ مالکان اور اختتامی صارفین دونوں کے لیے نئی قیمتیں پیش کرنے کے بھی قابل بناتی ہے۔” سی اینمیسٹروکا بلٹ-اِنوائیفائی کنٹرولر برائے سی این پائلٹ کلیدی وائیفائی ہاٹ اسپاٹ خصوصیات حل کے ساتھ آتا ہے جو عارضی وائیفائی رسائی کو شروع کرتا اور وائیفائی نیٹ

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ ‘عالمگیر’ حیثیت اختیار کرتے یونین پے چپ کارڈ اسٹینڈرڈ کا پہلا مقام

شنگھائی، چین، 19 اگست 2015ء/ سن ہوا-ایشیانیٹ —  یونین پے انٹرنیشنل اور تھائی لینڈ بینکرز ایسوسی ایشن نے 18 اگست کو بنکاک میں چپ کارڈ اسٹینڈرڈ لائسنس معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے مطابق یونین پر کا چپ کارڈ معیار تھائی لینڈ کی بینکاری صنعت کے معیار کے طور پر مقامی بینکوں میں متعارف کروایا جائے گا۔ تھائی لینڈ پہلی غیر ملکی قوم بن چکا ہے جو اپنے مقامی ہموار چپ کارڈ معیار کی حیثیت سے یونین پے معیار کو قبول کر رہا ہے۔ 2014ء میں تھائی لینڈ بینکرز ایسوسی ایشن اور بڑے کمرشل بینکوں کے معائنے کے ساتھ یونین پے چپ کارڈ معیار تھائی لینڈ کے بینکوں کے لیے قبولیت اور کارڈ اجراء کا تجویز کردہ معیار بنا۔ آج یونین پے انٹرنیشنل اور تھائی لینڈ بینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان معیار لائسنس معاہدے پر دستخط ظاہر کرتے ہیں کہ چین نے آزاد مالیاتی ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ معیار کی برآمد میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ مزید برآں، یہ ڈیبٹ کارڈز اور اے ٹی ایم کارڈز کی تھائی لینڈ میں قومی سطح پر چپ تبدیلی کو آگے بڑھائے گا۔ یونین پے انٹرنیشنل کے چیئرمین گی ہوایونگ کے مطابق چین اور تھائی لینڈ کے سفارتی تعلقات کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر لائسنس معاہدے پر دستخط چین اور تھائی لینڈ کے مابین مالیاتی تعاون میں ایک سنگ میل ہے کیونکہ یونین پے اور تھائی بینکوں کے درمیان کاروباری تعاون ٹیکنالوجکل معیاری تعاون تک پہنچ گیا ہے۔ اس تعاون کے ذریے تھائی لینڈ کی بینکاری صنعت مقناطیسی پٹی سے چپ تک ترقی پاتی ہے اور بین الاقوامی معیار سے مطابقت حاصل کرتی ہے، جو جدید ایپلی کیشن اور اضافی قدر رکھنے والی خدمات کے لیے مستحکم بنیاد ڈالتی ہے اور کارڈ یافتگان کے تجربے کو مسلسل بہتر بناتی ہے۔ تھائی لینڈ بینکرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل کوبسیک ڈوانگڈی کے مطابق تھائی لینڈ میں چپ اور معیار پروگرام بینک کارڈ صنعت کو ترقی دینے کی رفتار بڑھانے کی تھائی سینٹرل بینک کی حکمت عملی کی پریوی کرتا ہے۔ یونین پے چپ کارڈ معیار سخت معائنے اور جامع صنعتی مشاورت کے بعد منتخب کیا گیا ہے۔ یقین ہے کہ یہ تھائی لینڈ میں بینک کارڈ صنعت کی ترقی میں اضافہ کرے گا۔ اب، یونین پے کارڈز تھائی لینڈ میں تقریباً اے ٹی ایمز پر اور 70 فیصد سے زیادہ تاجروں کے پاس قبول ہوتے ہیں جن میں بڑے ڈپارٹمنٹ اسٹورز، ہوائی اڈے اور وسط شہر کی ڈیوٹی فری دکانیں، 7-11 سہولت اسٹورز، چین سپر مارکیٹیں، عشائیے کے ہوٹل اور سیاحوں کے لیے پرکشش مقامات شامل ہیں۔ دیگر آسیان ممالک نے بھی یونین پے کارڈز کی قبولیت اور اجراء کو ممکن بنایا ہے۔ سنگاپور، ملائیشیا اور تھائی لینڈ کے مقامی باسی اپنی روز مرہ خریداری اور ساتھ ساتھ بین الاقوامی سفر میں اکثر و بیشتر یونین پے کارڈز استعمال کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے: http://www.unionpayintl.com/ ذریعہ: یونین پے انٹرنیشنل

مزید پڑھیں

کانٹی نینٹل پارٹنرز گلوبل این سی اے پی ‘اسٹاپ دی کریش’ مہم

– خاص طور پر انتہائی چھوٹی کاروں میں جدید حفاظتی ٹیکنالوجیوں کی معیاری تنصیب کے ذریعے چیسس اینڈ سیفٹی اور ٹائر کے شعبے سڑک پر حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے مہم میں شامل – گلوبل این سی اے پی دنیا بھر میں نو این سی اے پی صارف نئی کار حفاظت جانچ انجمنوں کی لندن، برطانیہ میں قائم ایک بین الاقوامی مشترکہ تنظیم ہے – معلوماتی مہم ای ایس سی، خودکار ہنگامی بریکنگ اور موٹرسائیکل اے بی ایس، ساتھ ساتھ درست ٹائر دباؤ اور ٹریڈ گہرائی کی اہمیت کو اجاگر کرے گی – مہم کا باضابطہ آغاز وسط نمبر میں عالمی سیاسی رہنماؤں، ذرائع ابلاغ کے نمائندگان اور فلیٹ مینیجرز کی بڑی تعداد کے لیے ایک تقریب کے ذریعے ہوگا ہینوور، جرمنی، 19 اگست 2015ء/پی آرنیوزوائر– معروف بین الاقوامی آٹوموٹر فراہم کنندہ اور ٹائر ساز کانٹی نینٹل کے چیسس اینڈ سیفٹی اور ٹائر شعبے عالمی این سی اے پی ‘اسٹاپ دی کریش’ معلوماتی مہم کے لیے شراکت داریاں کررہے ہیں، جو نئی گاڑیوں کی حفاظتی جانچ کے لیے لندن، برطانیہ میں قائم عالمی این سی اے پی صارفین کی انجمنوں کی مشترکہ تنظیم ہے۔ http://photos.prnasia.com/prnvar/20150819/0861507561 کانٹی نینٹل اے جی کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن اور چیسس اینڈ سیفٹی شعبے کے صدر فرینک جورڈن کہتے ہیں کہ “ہم کئی سالوں سے اپنی طویل المیعاد حکمت عملی ‘وژن زیرو’ کی پیروی کررہے ہیں۔ جدت طرازیوں اور اپنے اجزائے ترکیبی اور نظاموں کو مسلسل عمدہ اور بہتر بنانے  کے ساتھ ہم سڑک پر حفاظت کو بہتر بنانے کے عمل کو تحریک دینے میں رہنما کردار ادا کررہے ہیں۔ سالانہ 1.2 ملین افراد کا سڑک پر مارا جانا اب بھی حیران کن حد تک زیادہ ہے۔ ہمیں اس تعداد کو کم کرنے کے لیے لازماً ایک مشترکہ کوشش کرنا ہوگی۔” ‘اسٹاپ دی کریش’ مہم کے ذریعے گلوبل این سی اے پی اور اس کے شراکت دار، مع کانٹی نینٹل، حفاظتی ٹیکنالوجی کے فوائد کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لیے ڈرائیونگ کے مظاہرے کریں گے۔ علاقائی توجہ انتہائی گنجان آباد ترقی پذیر ممالک پر ہوگی، جہاں ان شعبوں میں بڑی تعداد میں گاڑیوں کی فروخت ہوئی ہیں۔ گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کی صورت میں توجہ ای ایس سی، اے ای بی ایس اور موٹر سائیکل اے ایس بی پر ہوگی، جبکہ ٹائر کے شعبے میں مناسب ٹائر دباؤ اور ٹریڈ گہرائی کی اہمیت کو نمایاں کیا جائے گا۔ کانٹی نینٹل اے جی کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن اور ٹائر شعبے کے صدر نکولائی سیٹزر کہتے ہیں کہ “گاڑی اور سڑک کے درمیان ٹائر واحد نقطہ اتصال ہیں۔ نازک صورتحال میں یہ ٹائر ہی ہوتا ہے جو طے کرتا ہے کہ آیا گاڑی وقت پر رک سکتی ہے– یا یہ درست سمت میں گامزن رہتی ہے۔ اس لیے ہمیں، دنیا بھر میں، ممکنہ حد تک زیادہ سے زیادہ ڈرائیوروں کواعلیٰ ٹیکنالوجی کے ٹائروں کے حفاظتی فوائد کے بارے میں بتانا چاہیے جن میں مناسب حد تک ہوا بھری ہوئی ہو اور وہ موزوں ٹریڈ گہرائی رکھتے ہوں۔ ہم ٹیکنالوجی میلان رکھنے والے کانٹی نینٹل پریمیم ٹائر برانڈ کو ‘وژن زیرو’ کے کہیں زیادہ قریب

مزید پڑھیں

منی گرام فاؤنڈیشن اور یو سی ای پی بنگلہ دیش ملک کے 18,000 بچوں کو مسکرانے کا سبب فراہم کریں گے

– منی گرام فاؤنڈیشن بنگلہ دیش بھر میں 25 عام اسکولوں کو تعلیم فراہم کرے گی ڈھاکہ، بنگلہ دیش، 18 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– رقوم کی منتقلی کی جدید خدمات فراہم کرنے والے عالمی ادارے منی گرام (نیس ڈیک: MGI) نے منی گرام فاؤنڈیشن کے ذریعے ایک غیر منافع بخش ادارے انڈرپریولیجڈچلڈرنز ایجوکیشن پروگرامز، بنگلہ دیش کو 53,600ڈالرز عطیہ کیے ہیں۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150817/259028 لوگو –http://photos.prnewswire.com/prnh/20150730/251082LOGO منی گرام فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون بنگلہ دیش بھر میں قائم 25 یو سی ای پی جنرل اسکولوں میں تدریس و تعلیم کو بہتر بنائے گا اور 18,000 طلبا کو فائدہ دے گا۔ منی گرام کے ایگزیکٹو نائب صدر، بزنس ڈیولپمنٹ، گرانٹ لائنز نے کہا کہ “میں یو سی ای پی بنگلہ دیش کے جدید پروگرام میں سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے خوش ہوں کیونکہ یہ ان برادریوں کو بااختیار بنانے سے فاؤنڈیشن کے عہد کو مزید مضبوط کرتا ہے جہاں منی گرام کے صارفین رہتے اور کام کرتے ہیں۔ یو سی ای پی بنگلہ دیش کے ساتھ ہم تعلیم اور ٹیکنالوجی کی طاقت میں سرمایہ کاری کررہے ہیں، اور ان طالب علموں کو سماجی-اقتصادی حالات پر قابو پانے اور اپنی زندگیوں کو تبدیل کرنے کی صلاحیت دے رہے ہیں۔” یو سی ای پی بنگلہ دیش عطیات اساتذہ کو مناسب وسائل کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوے والی رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت، انہیں ، بالخصوص ریاضی اور سائنس میں، زیادہ موثر اور بامعنی انداز میں اسباق پیش کرنے کی قوت دیتے ہیں۔ عطیات لیپ ٹاپس اور دیگر آئی ٹی آلات فراہم کریں گے، ساتھ ساتھ 25 اسکولوں کے لیے ٹیکنالوجی مدد بھی۔ یو سی ای پی بنگلہ دیش ایک غیر منافع بخش اور غیر سرکاری انجمن ہے جو مراعات یافتہ برادریوں کے بچوں کو مہارتوں اور مواقع دینے سے وابستہ ہے۔ یو سی ای پی کے بنگلہ دیش میں 53 عام اور 10 تکنیکی اسکولوں کے ذریعے انجمن ایسے پروگرام پیش کرتی ہے جو نکالے گئے طلبا کو دوبارہ تعلیم کی طرف لاتی ہے، انہیں پیشہ ورانہ مہارت کی تربیت دیتی اور اپنے نوجوان گریجویٹس کو ملازمت کے مواقع میں مدد دیتی ہے۔ منی گرام انٹرنیشنل انکارپوریٹڈ کے بارے میں منی گرام رقوم کی منتقلی کی جدید خدمات کا عالمی فراہم کنندہ ہے اور دوستوں اور اہل خانہ کے لیے مالی رابطوں کے لیے دنیا بھر میں تسلیم کیا جاتا ہے۔ آن لائن ہو، یا موبائل کے ذریعے، کیوسک پر ہو یا مقامی دکان پر، ہم صارفین کو ہر اس طریقے سے جوڑتے ہیں جو ان کے لیے آسان ہو۔ ہم بل ادائیگی خدمات، منی آرڈر کا اجراء اور منتخب مارکیٹوں میں باضابطہ چیک کو پروسس کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ منی گرام انٹرنیشنل انکارپوریٹڈ کے بارے میں مزید معلومات moneygram.com پر دستیاب ہیں۔ منی گرام فاؤنڈیشن کے بارے میں منی گرام فاؤنڈیشن 2012ء میں دنیا بھر میں بچوں کی تعلیمی سہولیات اور سیکھنے کے ذرائع تک رسائی میں مدد کے لیے منی گرام نے قائم کی تھی۔ اس کا مقصد اس یقین میں پنہا ہے کہ تعلیم بہتر اقتصادی مواقع، صحت مند اہل خانہ اور ذاتی آزادی اور

مزید پڑھیں

افغان وائرلیس کا الیپو ٹیکنالوجیز انکارپوریٹڈ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

– اے ڈبلیو سی سی گنجائش، آمدنی اور صارفی تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اپنے وائی فائی نیٹ ورکس میں الیپو کے حل شامل کرے گا کابل، افغانستان، 18 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– افغانستان کے پہلے موبائل کمیونی کیشنز ادارے اور افغانستان کی موبائل کمیونی کیشنز مارکیٹ کے بانی اور عامصارفین اور کاروباری اداروں کو 2جی 3جی، 3.75 جی ایچ ڈی وائس، ڈیٹا اور موبائل بینکاری خدمات فراہم کرنے والے افغان وائرلیس کمیونی کیشن کمپنی (اے ڈبلیو سی سی) (www.afghan-wireless.com) نے اعلان کیا ہے کہ ادارے نے وائرلیس کمیونی کیشنز نیٹ ورکس کے لیے آئی ٹی اور نیٹ ورک ڈھانچہ بنانے والے معروف فراہم کنندہ الیپو ٹیکنالوجیز انکارپوریٹڈ (www.alepo.com) کے ساتھ ایک تزویراتی شراکت داری قائم کرلی ہے۔ اے ڈبلیو سی سی الیپو کے وائی فائی آفلوڈ اور ہاٹ اسپاٹ مانیٹائزیشن سلوشنز کو استعمال کرے گا تاکہ اے ڈبلیو سی سی کے کابل “سپر وائی فائی” نیٹ ورک کی گنجائش کو بڑھا سکے، نیٹ ورک آمدنی میں اضافہ کرسکے اور اے ڈبلیو سی سی صارفین کو قابل دسترس وائی فائی سروس پلانز کی وسیع اقسام پیش کرسکے۔ اے ڈبلیو سی سی کے صارفین ایک اینڈ-ٹو-اینڈ 3جی سے وائی فائی آفلوڈ تجربے کا فائدہ اٹھانے کے قابل ہوں گے۔ اے ڈبلیو سی سی کا الیپو نیٹ ورک مینجمنٹ حلوں کا نفاذ اے ڈبلیو سی سی صارفین کو اپنے وائی فائی  سروس پلانز خریدنے، متحرک کرنے اور چارج کرنے کے لیے ‘ایک ہی مقام’ پر حل فراہم کرتا ہے اور ساتھ ہی مستقل صارفی سروس سپورٹ بھی دیتا ہے۔ اے ڈبلیو سی سی میں چیف ٹیکنالوجی آفیسر مائیک ہوبان نے کہا کہ “وائی فائی موبائل براڈبینڈ ہماری خدمات کی تزویراتی توسیع میں اہم کردار ادا کرے گا اور ساتھ ہی اپنے صارفین کو پیش کردہ تجربے کے معیار میں بھی۔ الیپو وائی فائی میں طویل اور آزمودہ مقام رکھتا ہے اور اے ڈبلیو سی سی کو ایسے حل فراہم کرنے کے قابل ہے جو ٹیکنالوجی کے لحاظ سے جدید اور کاروباری نکتہ نظر سے انتہائی پیچیدہ ہوں۔” افغان وائرلیس کے بارے میں افغان وائرلیس کمیونی کیشن کمپنی (اے ڈبلیو سی سی)  (www.afghan-wireless.com) افغانستان کا پہلا وائرلیس کمیونی کیشنز ادارہ اور افغانستان کی وائرلیس کمیونی کیشنز مارکیٹ کا بانی ہے۔  2002ء میں بیات گروپ (www.bayat-group.com) کے چیئرمین جناب احسان بیات کی جانب سے شروع کیا جانے والا اے ڈبلیو سی سی افغانستان کے تمام چونتیس صوبوں میں مقیم چار ملین سے زیادہ کاروباری اور عام صارفین کے لیے 2.5 جی، 3 جی اور تیز رفتار 3.75 جی وائس، ڈیٹا، انٹرنیٹ اور موبائل بینکاری خدمات فراہم کرتا ہے۔ ادارہ 125 ممالک میں 425 وائرلیس کیریئر نیٹ ورکس کے ساتھ عالمی شراکت داریاں رکھتا ہے۔ افغان اقتصادی ترقی کے ایک رہنما کی حیثیت سے اے ڈبلیو سی سی اپنے براہ راست آپریشنز کے ذریعے 6,000 سے زیادہ افغان باشندوں کو ملازمت فراہم کرتا ہے اور ڈیلرز اور دکانداروں کے نظام کے ذریعے 100,000 مزید افغان شہریوں کو روزگار دیتا ہے۔ اے ڈبلیو سی سی کے بارے میں مزید معلومات www.afghan-wireless.com یا www.tsiglobe.com پر دستیاب ہیں۔ الیپو کے بارے میں الیپو دنیا بھر میں کمیونی

مزید پڑھیں