بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل سے پاکستانی کرکٹرز کو آﺅٹ کردیا

نئی دہلی: پاکستان کو نیوٹرل وینیو پر سیریز کھیلنے کی دعوت دینے والے بھارتی بورڈ کے میگا انٹرنیشنل ایونٹ آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن میں پاکستانی کرکٹرز کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا۔ انڈین پریمئیر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی بولی کے لیے 233 بھارتی اور انٹرنیشنل کرکٹرز کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں ایک بار پھر پاکستانیکھلاڑیوں کو اس میں شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستانی کرکٹرز کو اس سے پہلے بھی آئی پی ایل میں شرکت کرنے سے محروم رکھا گیا تھا۔

Next Post

پی ٹی سی ایل کا زیر سمندر کیبل سسٹم کیلئے بین الاقوامی ٹیلی کام آپریٹرز کے سا تھ معا ہدہ

Wed Jan 29 , 2014
کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے دنیا کے 16 بین الاقوامی ٹیلی کام آپریٹرز کیساتھ مل کر سب سے بڑے انٹر نیشنل سب میرین کیبل کنسورشیم سسٹم کی تعمیر کے معا ہد ہ پر د ستخط کیے۔ ز یر سمندر کیبل سسٹم پر کروڑوں ڈالر سرمایہ کاری کی جائے گی اور اس سے پاکستان کی […]