تازہ ترین خبریں
- April 22, 2026
- April 24, 2026
- April 17, 2026
- April 07, 2026
تازہ ترین
تلاش کریں
خبریں
اشتہار
کیلنڈر
قومی
پاکستان اور مصر کے درمیان اقتصادی انضمام کی اپیل
پاکستان، چین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وانا میں سیکیورٹی فورسز کے ذریعہ بڑی دہشت گردی کی سازش ناکام
وانا، 18 جولائی، 2026 (پی پی آئی) – سیکیورٹی فورسز
اضلاع
وفاقی محتسب اعلیٰ کی ہدایت پر خیرپور میں کھلی کچہری کا انعقاد
خیرپور، 03 جون (پی پی آئی) وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز
پی بی45 کوئٹہ کے15 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ17 اکتوبر کو ہوگی
شہری
برٹش کونسل پاکستان میں ویمن آف دی ورلڈ فیسٹیول کے 10 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گی
کراچی، 21 جنوری 2026 (پی پی آئی): برٹش کونسل، ویمن
عائشہ علی کو چیک ریپبلک میں پاکستان کی نئی سفیر تعینات
- April 16, 2026
- April 12, 2026
حیدرآباد، 25 جون (پی پی آئی): سندھ یونیورسٹی اور سندھی ادبی بورڈ (SAB) نے سندھ کے ثقافتی ورثے، تاریخ اور تہذیب کو مشترکہ تحقیقی منصوبوں اور اشاعتی سرگرمیوں کے ذریعے
- April 15, 2026
اسلام آباد، 18 جولائی، 2026 (پی پی آئی): نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بولیوارین جمہوریہ وینزویلا کے وزیر خارجہ اور وزیر تجارت کی حیثیت سے حالیہ تقرری پر فیلکس
- April 13, 2026
- April 18, 2026
- April 11, 2026
ٹرینیڈاڈ، 15-جولائی-2026 (پی پی آئی): پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم آج ٹرینیڈاڈ پہنچ گئی ہے، جو ویسٹ انڈیز میں ایک اہم کرکٹ ٹور کے آغاز کا نشان ہے۔ اسکواڈ کا
خبریں

قذافی سٹیڈیم لاہور میں آسٹریلوی طرز کی باﺅنسی وکٹ تیار
لاہور ( پی پی آئی )ڈومیسٹک سیزن کیلئے قذافی سٹیڈیم میں 16 وکٹیں پرانی طرز پر بنائی گئی ہیں جبکہ ایک وکٹ آسٹریلوی طرز پر باﺅنسی بنائی گئی ہے۔ اس کی تیاری کیلئے لوہے اور بجری کے کنکریٹ تیار کر کے اس کے اوپر مٹی ڈال دی گئی ہے اس طرح کی وکٹوں سے باﺅلرز کو گیند کو اٹھانے اور تیز کرنے میں مدد ملتی ہے۔ وکٹوں کے بعد گراﺅنڈ میں گھاس کی کٹائی کا کام بھی جاری ہے۔

سبی:نواب اکبر خان بگٹی کی ساتویں برسی عقیدت سے منائی گئی
سبی(پی پی آئی)نواب اکبر خان کی ساتویں برسی کے موقع پر سبی سمیت دیگر علاقوںمیں مکمل شٹر ڈاﺅن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی جبکہ مختلف علاقوںمےںقرآن خوانی اور لنگر تقسیم کیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق نواب اکبرخان بگٹی کی ساتویں برسی سبی سمےت بلوچستان بھر مےںعقےدت واحترام سے منائی گئی ،اس موقع پر سبی ،بختےار آباد ، لہڑی ، نوتال ،ڈھاڈر ، مچھ ، کولپورسمےت بلوچستان بھر مےں بی آر پی ، بی اےن اےف اور جے ڈبلےو پی کی کال پر مکمل شٹر ڈاو¿ن اور پہےہ جام ہرتال کی گئی ، نواب اکبرخان بگٹی کی برسی کے موقع پر تمام چھوٹے بڑے شہروں مےں ہر قسم کا کاروبار مکمل طور پر بند رہا جبکہ سٹرکوں پر ٹریفک جزوی طور پر بحال رہی ،نواب اکبر خان بگٹی کی برسی کے موقع پر چھوٹے بڑے شہر و گاو¿ں مےں قرآن خوانی اور روح کے اےصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی بعدازاں لنگر بھی تقسےم کےا گےا۔ نواب اکبر خان بگٹی کو سات سال قبل 26اگست 2006کو کوہلو اور ڈےرہ بگٹی کے درمیانی علاقہ تراتانی کے پہاڑوں مےں فورسز نے بڑے آپرےشن مےں قتل کےا گےا تھا،سبی مےں شہےدنواب اکبرخان بگٹی کی برسی کے موقع پر ڈپٹی کمشنر سبی کی جانب سے موٹر سائےکل پر پابندی بھی عائد کی گئی ۔
- April 12, 2026
- April 20, 2026
