گوانگژو، چین، 14 دسمبر 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– چین گزشتہ چار دہائیوں کی اصلاحات اور دنیا کے لیے اپنی بانہیں کھولنے کے عمل کے دوران اپنے ماحولیاتی تحفظ کو بھی آگے بڑھا رہا ہے، جس دوران اس نے اپنے جنگلات کو 12 فیصد سے تقریباً دو گنا کرتے ہوئے 21.66 فیصد تک پہنچا دیا ہے۔ اور چین کی اس ماحولیاتی ترقی کو بین الاقوامی برادری کی جانب سے بخوبی تسلیم کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیے
لِنسیا، چین، 14 دسمبر 2018ء/سِنہوا-ایشیانیٹ — جنوب مغربی چین کے صوبہ گانسو کا لِنسیا ہوئی خود مختار علاقہ روایتی خشک کھیتی باڑی کا علاقہ ہے۔ 80 فیصد آبادی کے دیہی علاقوں میں مقیم ہونے اور دو تہائی کھیتی باڑی بنجر و نیم بنجر علاقوں میں ہونے کی وجہ سے علاقے میں غربت کے خاتمے کی کوششوں کا انحصار خشک کھیتی باڑی کی ترقی پر ہے۔ کھیتی باڑی کی جدید ٹیکنالوجیوں مزید پڑھیے
ڈونگ گوان، چین، 14 دسمبر 2018/سنہوا-ایشیانیٹ/– ورلڈ ڈونگ گوان اینٹرپرینیورز کنوینشن 2018ء 13 سے 14 دسمبر تک ڈونگ گوان میں ہوا تھا۔ 1,200 سے زیادہ ڈونگ گوان کاروباری شخصیات نے کاروباری تعاون کو بڑھانے کے لیےاپنے آبائی قصبے میں ایک عظیم اجتماع کیا۔ جنوبی چین کا یہ شہر حالیہ چند سالوں میں اپنے کاروباری ماحول کے بدستور بہتر ہوتے ہوئے زبردست عالمی اداروں اور منصوبوں کی بڑی تعداد کا خیرمقدم مزید پڑھیے
ہانگژو، چین، 13 دسمبر 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 30 نومبر کو ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں ہونے والے جی20 اجلاس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی۔ صرف دو سال قبل جی20 ہانگژو اجلاس مشرقی چین کے شہر ہانگژو میں کامیابی سے منعقد ہوا تھا کہ جس نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی تھی۔ ہانگژو شہر کا سیاؤشان ضلع، جہاں جی20 ہانگژو اجلاس کا مرکزی مقام واقع تھا، حالیہ مزید پڑھیے
بنکاک، تھائی لینڈ، 30 نومبر 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– یِلی گروپ نے تھائی لینڈ میں سب سے بڑی مقامی آئس کریم کمپنی چومتھانا کو باضابطہ طور پر خریدنے کے لیے 29 نومبر کو بنکاک، تھائی لینڈ میں ایک عظیم الشان دستخطی تقریب کا انعقاد کیا۔ 2018ء میں یلی کا بین الاقوامی سطح پر جانے کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری رہا۔ پہلے اس نے گلوبل ڈیری ماؤنٹ ایورسٹ میں ویجیننجن یونیورسٹی کے تعاون مزید پڑھیے
ووہان، چین، 28 نومبر 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– ایسٹ لیک کو نمایاں کرتی چین کے وسطی شہر ووہان کی ایک پرومو وڈیو کی نومبر میں چائنا انٹرنیشنل فرینڈشپ سٹیز کانفرنس میں رونمائی کی گئی تھی۔ چین میں مقبول مختصر وڈیو پلیٹ فارمز اور اکاؤنٹس، بشمول روزنامہ یانگزے ریور، سنپیان چینگ، ہوبی ٹی وی اور ووہان براڈکاسٹنگ ٹیلی وژن نے اسے وائرل کیا۔ وڈیو دیکھنے کا کُل مجموعہ 16 نومبر کی دوپہر تک 100,000 مزید پڑھیے