– تازہ ترین بین الاقوامی منصوبوں کی توجہ ایشیا اور مشرق وسطیٰ پر ڈینور، 30 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — کوئزنوس ایشیا اور مشرقی وسطیٰ کے سات ممالک میں نمو کے ذریعے صنعت کی معروف بین الاقوامی ترقی کو مستقل پھیلا رہا ہے۔ یہ بین الاقوامی ترقی کی حکمت عملی میں تازہ ترین اضافہ ہے کہ 2020ء تک 40 سے […]