برطانوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم کی اہلیہ وکٹوریا کاتاج نیلامی کے لئے پیش

لندن: برطانوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم کی اہلیہ وکٹوریا کا سونے اور ہیروں سے جڑا تاج نیلامی کے لیے پیش کیا جائیگا۔برطانوی فیشن ڈیزائنر اور گلوکارہ وکٹوریا نے یہ قیمتی تاج ڈیوڈ بیکھم کے ساتھ شادی کرتے وقت پہنا تھا،تاج کی قیمت 18 ہزار پونڈ سے25ہزار پونڈ تک رکھی گئی ہے۔تاج کو لندن میں پانچ دسمبر کو ہونے والی نمائش میں نیلام کیا جائیگا۔

Next Post

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ : بھارت نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کردیے

Sat Nov 30 , 2013
نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کر دیئے۔جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کو ویزے جاری کر دیئے گئے ہیں۔میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے 18 رکنی وفد دو دسمبر کو […]