ایف اے کپ : آرسنل نے ٹوٹنہم کو دو صفر سے شکست دیدی

لندن: ایف اے کپ میں آرسنل نے روایتی حریف ٹوٹنہم ہوٹسپر کو دو گول سے ہرا دیا۔ لندن میں کھیلے گئے میچ میں آرسنل کی ٹیم حاوی رہی۔31 ویں منٹ میں سنتیگو کا زورلا نے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی، پہلا ہاف آرسنل کی برتری پر ختم ہوا۔ دوسرے ہاف کے 62 ویں منٹ میں ٹوماس روسیکی نے خوبصورت گول کر کہ آرسنل کی جیت یقینی بنا دی۔ ٹوٹنہم ہوٹسپر میچ میں کوئی گول نہ کر سکی۔ دو صفر کی جیت کے سات آرسنل نے چوتھے راونڈ میں جگہ پکی کر لی۔

Next Post

ہوائی گالف چیمپئن شپ: تین کھلاڑیوں نے مشترکہ برتری حاصل کر لی

Mon Jan 6 , 2014
ہوائی: ہوائی گالف چیمپئن شپ کے تیسرے راونڈ میں تین کھلاڑیوں نے مشترکہ برتری حاصل کر لی۔ ہوائی میں جاری پی جی اے گالف چیمپئن شپ کے تیسرے راونڈ میں دلچسپ مقابلے ہوئے۔ امریکہ کے ڈسٹن جانسن ، ویب سمپسن اور جارڈن سپیتھ نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ تینوں امریکی گالفرز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا جس کے […]