سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کے لئے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کو بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کی جانب سے منعقدہ ساتویں سالانہ ایوارڈز کی تقریب میں سی کے نائیڈو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ۔آف اسپنر روی چندرن ایشوین نے بہترین کرکٹر کے طور پر پولی امریگر ایوارڈ وصول کیا جبکہ ابھیشیک نائر کو بہترین آل راﺅنڈ ر کے ایوارڈ دیا گیا ۔

Next Post

لاہور :قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپرز کے لئے تربیتی کیمپ کا آغاز

Mon Jan 13 , 2014
لاہور: جدید ہاکی میں گول کیپنگ کے شعبے کی اہمیت کے پیش نظر نئے گول کیپرز کی تیاری کے لئے لاہور میں کیمپ کا آغاز ہوگیا ۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تعاون سے منیر ڈار اکیڈمی میں شروع ہونے والے گول کیپنگ کیمپ میں دو لڑکیاں بھی شامل ہیں ۔کھلاڑیوں کو جدید خطوط پر گول کیپنگ […]