کراچی :انٹراسکول تائی کوانڈو چیمپئین شپ کا انعقاد

کراچی: کراچی میں تائی کوانڈو کھیل کو فروغ دینے کے لئے انٹر اسکول چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ ویمنز اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والی انٹر اسکول تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں کراچی کے20اسکولوں کے بچوں نے شرکت کی۔ایونٹ میں تین سال سے پندرہ سال تک کے بچوں اور بچیوں کے درمیان مقابلے کرائے گئے۔چھوٹے بچے بے خوف خطر حریف کھلاڑیوں پر حملہ بھی کرتے اور خود کو محفوظ رکھنے کے لئے بچاو بھی کرتے رہے۔گرتے چوٹ بھی کھاتے لیکن مقابلہ جاری رکھتے۔بچوں کا اس موقع پر کہنا تھا کہ فٹ رہنے کے لئے تائی کوانڈو اچھا کھیل ہے۔ والدین بھی تائی کوانڈو میں اپنے بچوں کی دلچسپی سے محظوظ ہوئے۔اُن کا کہنا تھا کہ اس کھیل سے انہیں خود کا بچاو

Next Post

پی جی اے گالف چیمپئن شپ:امریکا کے کرس کرک کی تیسرے راﺅنڈ میں برتری

Mon Jan 13 , 2014
ہوائی: ہوائی میں ہونیوالی پی جی اے گالف چیمپئن شپ کے تیسرے راونڈ میں امریکہ کے کرس کرک نے نمایاں برتری حاصل کر لی۔ہوائی میں جاری گالف چیمپئن شپ کے تیسرے راونڈ میں کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنسسز دکھائیں۔امریکہ کے کرس کیرک نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہم وطن حریف کھلاڑی ہیرس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد […]