پشاور میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش کی ذمہ داری شاہد آفریدی کے سپرد

کراچی: خیبر پختونخواہ کی حکومت نے 25جنوری کو پشاور میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش کی ذمہ داری سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو سونپ دی ۔ پشاور میں اوپن ٹرائلز کے ذریعے باصلاحیت کرکٹرز کا انتخاب کرکے انہیں تربیت دی جائے گی ۔ عمران خان نے خصوصی طور پر فون کرکے شاہد آفریدی کو یہ ذمہ داری سونپی ۔

Next Post

پاکستان نے نیوٹرل وینیو پر کرکٹ کھیلنے کی بھارتی پیشکش منظور کر لی

Mon Jan 27 , 2014
لاہور: پاکستان نے بھارت کے خلاف نیوٹرل وینیو پر کرکٹ سیریز کھیلنے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی جسے بھارتی لابی کی جیت خیال کیا جا رہا ہے۔باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے یو اے ای سمیت نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کی بھارتی پیشکش منظور کر لی ہے۔ یہ خبر کرکٹ قبضہ کے حوالے سے اہمیت اختیار کر […]