ردامیل فلکاﺅ کے گھٹنے کا آپریشن کامیاب ، فیفا ورلڈ کپ کھیلنے کا امکان

بگوٹا: کولمبیا کے اسٹرائیکر ردامیل فلکاﺅ رواں برس جون میں منعقد فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کا امکان پیدا ہوگیا ۔ فلکاﺅ کا گزشتہ روز مقامی ہسپتا ل میں گھٹنے کا کامیاب آپریشن ہوا ۔فلکاﺅ فرنچ کپ میں موناکو کیخلاف کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے ۔ فلکاﺅ کولمبیا فٹبال ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں اور 1998کے بعد پہلی مرتبہ میگا ایونٹ میں حصہ لیں گے ۔

Next Post

نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 13رکنی ٹیم کا اعلان

Mon Jan 27 , 2014
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے 13رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ سلیکٹرز نے ویسٹ انڈیز کو دو صفر سے ہرانے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی تاہم جیسی رائیڈر کو روس ٹیلر کے بیک اپ کے طور پر ٹیم کے ساتھ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے کیوں کہ ٹیسٹ سیریز […]