جنوبی افریقی ایتھلیٹ آسکر پسٹوریس کو عمر قید کی سزاملنے کا امکان

جوہانسبرگ: جنوبی افریقی ایتھلیٹ آسکر پسٹوریس کو گرل فرینڈ ریوااسٹین کیمپ کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا مل سکتی ہے ۔کیس کی مزید سماعت تین مارچ سے دوبارہ شروع ہوگی جس سے ایک دن قبل ایک عارضی ٹی وی چینل 24گھنٹے کی نشریات پیش کرے گا۔

Next Post

امپائر پر غصہ ،آسٹریلوی بولر آشٹن ایگر پر ایک میچ کی پابندی عائد

Fri Jan 31 , 2014
سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا (سی اے ) نے ویسٹرن آسٹریلیا کے فاسٹ بولر آشٹن ایگر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ایک میچ کیلئے معطل کردیا ۔ایگر شیفلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ کا اگلا میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔ کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ایگر نے رواں ہفتے کے شروع میں فیوچرز لیگ کے […]