ویلنگٹن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے مقرر کردہ پہلی خاتون امپائر کیتھی کراس نے کہا ہے کہ مردوں کے میچوں میں امپائرنگ ان کے لئے مشکل نہیں ہوگی ۔ مردوں کے ایک میچ میں امپائرنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کراس نے آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل میں شمولیت کو اپنے لئے اعزاز قرار دیا ۔ 57سالہ کراس کا اس موقع پر کہنا تھا کہ مرد کھلاڑیوں کا اپنے حریفوں پر نازیبا فقرے بولنے سے انہیں کوئی شرمندگی نہیں ہوتی ہے ۔
Next Post
بگ بیش لیگ : پاکستانی آل راﺅنڈر یاسر عرفات آل اسٹار الیون میں شامل
Thu Feb 6 , 2014
سڈنی: پاکستانی آل راﺅنڈر کرکٹر یاسر عربات بگ بیش لیگ کی ٹیم آل اسٹار الیون میں شامل ہوگئے ۔ عرفات بگ بیش لیگ میں پرتھ اسکارچرز کی نمائندگی کررہے تھے لیکن فٹنس مسائل کے باعث انہیں ایونٹ سے دستبرداری اختیار کرنا پڑی تھی ۔ایونٹ میں کم میچ کھیلنے کے باوجود عرفات آل اسٹار الیون میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے […]
