نیویارک: برازیلین فٹبال لی جنڈ پیلے کو امریکی یونیورسٹی ہوفسٹرا کی جانب سے انسانی خدمات کے اعتراف میں اعزازی ڈگری سے نوازا جائے گا ۔ پیلے امریکی فٹ بال چیمپئن شپ سے قبل اپنے سابق کلب نیویارک کوسموس کی تقریبات میں شرکت کے لئے اپریل میں امریکا جائیں گے ۔ انہوں نے 1975سے 1979تک کوسموس کلب کی نمائندگی کی تھی اورآخری سیزن میں اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتوانے میں کامیاب رہے ۔
Next Post
کھلاڑیوں کو صرف اپنی صلاحیتوں پر اعتماد کی ضرورت ہے:معین خان
Thu Feb 13 , 2014
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ معین خان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو صرف اپنی صلاحیتوں پر اعتماد کی ضرورت ہے، کسی بھی حالات میں فائٹنگ اسپرٹ دکھانے والی ٹیم ہی فاتح ہوتی ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کہ ٹیم جیت کے راستے پر آگے بڑھے۔معین خان کے مطابق […]
