انگلش کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کے لئے اشتہار جاری کردیا

لندن: انگلش کرکٹ بورڈ نے ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے کی جگہ ہیڈ کوچ کے لئے اشتہار جاری کردیا ۔ خواہش مند امیدواروں کے لئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 28مارچ مقرر کی گئی ہے جبکہ شارٹ لسٹ امیدواروں کے انٹرویوز کا سلسلہ چھ اپریل سے شروع ہوگا ۔

Next Post

مارک مارکویز کا پاﺅں زخمی ،ایک ماہ کیلئے ریسنگ ٹریک سے باہر

Fri Feb 21 , 2014
میڈرڈ: اسپین کے 21سالہ موٹو جی پی ورلڈ چیمپئن مارک مارکویز پاﺅں ٹوٹنے کے باعث ایک ماہ تک ریسنگ ٹریک سے باہر ہوگئے ۔ مارکویز بارسلونا کے قریب واقع علاقے لیلائیڈ ا میں ٹریننگ سیشن کے دوران خراب کے باعث حادثے کا شکار ہوگئے تھے ۔ ان کی قطر میں 23مارچ کو موٹوجی پی سیزن شروع ہونے سے قبل مکمل […]