کیپ ٹاﺅن: سابق جنوبی افریقی آل راﺅنڈ ر جیک کیلس کی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ اعزازی تقریب آسٹریلیا کے خلاف کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا کے وزیر کھیل فیکل مابلولا کی جانب سے سجائی جائے گی اور سابق کھلاڑی کو بھر پور طریقے سے خراج تحسین پیش کیا جائے گا ۔
Next Post
ڈومیسٹک میچ فکسنگ ،پی سی بی تحقیقاتی کمیٹی کا لاہور میں اجلاس
Fri Feb 21 , 2014
لاہور: ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات کے لئے قائم کی گئی پی سی بی کی 3رکنی کمیٹی کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا ۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے اجلاس میں شفیق پاپا ، علی نقوی اور کرنل (ر) وسیم نے شرکت کی ۔کمیٹی ارکان نے سیالکوٹ اسٹالیئنز اورکراچی ڈولفنز کے مابین ہونے والے متنازعہ […]
