قومی آل راﺅنڈر عبدالرزاق کا انگلش کرکٹ کلب سے معاہدہ

کراچی: قومی آل راﺅنڈر عبدالرزاق سے انگلینڈ کے ہیم ہیتھ کرکٹ کلب نے رواں سیزن کےلئے معاہدہ کرلیا ۔ کلب قومی فاسٹ باﺅلر بلاول بھٹی کی خدمات بھی حاصل کرنا چاہتا تھا لیکن وہ ایشیا کپ اور ٹی 20ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کے ساتھ مصروف ہیں ۔

Next Post

بولٹ ،نڈال ،ویٹل اور میسی ورلڈ اسپورٹس مین ایوارڈ کےلئے فیورٹ قرار

Sat Feb 22 , 2014
لندن: جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ سمیت ٹینس اسٹار رافیل نڈال ،فٹ بال کرسٹیانو رونالڈو ،فارمولا ون ڈرائیور سباستین ویٹل لاریس ورلڈ اسپورٹس مین ایوارڈ کیلئے فیورٹ ہیں ۔اطلاعات کے مطابق ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی اور امریکی باسکٹ بال کھلاڑی لی بورن جیمز کا نام بھی ٹاپ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہے ۔ ایوارڈ کا اعلان 26مارچ […]