آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے تعصب کی تحقیقات شروع

دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بنگلا دیش کی جانب سے دیگر ملکوں کے جھنڈے لہرانے پر پابندی کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میزبان ملک بنگلہ دیش کی طرف سے مہمان کھلاڑیوں کو سپورٹ سے روکنے کا سخت ردعمل سامنے آیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ آئی سی سی حکام کا کہنا ہے کہ کوئی بھی میزبان ملک کرکٹ شائقین کو اپنی رائے کے اظہار سے نہیں روک سکتا ، جنٹل مین کھیل کو سیاست کی نظر کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

Next Post

خواتین یونیورسٹی میں سالانہ رنگا رنگ اسپورٹس فیسٹول

Thu Mar 27 , 2014
کراچی: کراچی میں نجی خواتین یونیورسٹی کے سالانہ رنگا رنگ اسپورٹس فیسٹول کا اختتام ہوگیا۔پانچ روزہ اسپورٹس فیسٹول کے اختتامی روز یونیورسٹی کی آرٹس اورڈی فارمیسی کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کا فائنل کھیلا گیا، آرٹس نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہو ئے۔چھ اوورز میں نوے رنزبنائے۔ جواب میں فارمیسی کی ٹیم صرف پینسٹھ رنز بنا سکی۔ طالبات کا کہنا […]