پشاورمیں کم عمر  ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کیا گیا ہے۔کمشنر پشاور ریاض محسود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جی ٹی روڈ پیر زکوڑی پل سے سوری پل تک رکشوں پر پابندی ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق جمعرات سے  20 دن تک غیرقانونی رکشوں اور دیگر مسافر گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون شروع ہوگا۔ بغیر پرمٹ اور باہر سے شہر آنے والے رکشے بھی تحویل میں لئے جائیں گے۔21 سال سے کم عمر ہر قسم ڈرائیورز کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حج 2024کیلئے کراچی سے آج2 پروازوں

Wed May 8 , 2024
کراچی(پی پی آئی)حج 2024کیلئے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون تک جاری رہے گا، پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر اتریں گی۔24 مئی تا 9 جون تک بیشتر پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر اتریں گی،پی پی آئی کے مطابق فلائٹ آپریشن کے پہلے روزکراچی سے 2 پروازوں کے ذریعے 330 مسافر روانہ ہوں گے