الخدمت حیدرآباد کے سابق سیکرٹری اصغرعلی خان کی والدہ کاانتقال

حیدرآباد:الخدمت فاﺅنڈیشن ضلع حےدرآبادکے سابق سیکریٹری اصغرعلی خان کی والدانتقال کرگئیں ہیں ۔ان کی نمازجنازہ درگاہ مکی شاہ میں جماعت اسلامی کے صوبائی رہنماعبدالوحیدقریشی کی امامت میں اداکی گئی ،نمازجنازہ میں امیرجماعت اسلامی ضلع حےدرآبادحافظ طاہرمجید،جنرل سیکریٹری ڈاکٹرسیف الرحمن ،سابق امیرمشتاق احمدخان ،جماعت اسلامی کے کارکنان ،عزیزاقارب اوراہل محلہ نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔مرحومہ کی تدفین درگاہ کے احاطہ میں ہوئی ،جماعت اسلامی کے رہنماﺅں نے اصغر علی خان سے اظہارتعزیت کیااور مرحومہ کے درجات کے لیے دعاکی ۔

Next Post

پی ٹی سی ایل کی اپنے صارفین کو اپ گریڈیشن کی پیش کش

Tue Nov 18 , 2014
کراچی:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اپنے صارفین کے لئے کسی اضافی چارجز کے بغیر اپنے کنکشن کو8 Mbps بر ا ڈ بینڈ کنکشن پر اپ گریڈ کرنے کی پیشکش کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے دی جانے والی یہ پیش کش نئے اور موجودہ اہل صارفین کو 4 Mbps کی قیمت میں 8 Mbps کی […]