‫چین (گوانگڈونگ) پائلٹ فری ٹریڈ زون عالمی معیار کے کاروباری ماحول کے لئے پرعزم

گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ- مکاؤ گریٹر بے ایریا میں ایک نیا جدید اور آزادانہ سرگرمی کا مرکز بنا رہا ہے

گوانگزو، چین، 22 دسمبر، 2019 / پی آر نیوزوائر / —  20 دسمبر 2019 ، مکاؤ کی مادر وطن واپسی کی 20 ویں سالگرہ کا موقع ہے۔زوہائی کا ہینگچن ایریاجو چین (گوانگ ڈونگ) پائلٹ فری ٹریڈ زون (GDFTZ) کا ایک حصہ ہے، اس کے پڑوسی مکاؤ کی بدولت قائم ہواتھا۔اب خطہ ارض کے سب سے زیادہآزاد نظام کے ساتھ ، ہینگچنمکاؤ کی اعتدال پسند متنوع اور پائیدار معاشی نمو کی فروغ کے ایکمقام کے طور پر ابھرا ہے۔ یہ  85.5 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ مکاؤ کی  1,900انٹرپرائزز کا گھر بن چکا ہے۔

یہGDFTZ،جو گوانگزو کے نانشا ایریا، شینزین کے چیانہائی اور شیکو ایریا، اور زوہائی کے ہینگچن ایریاپر مشتمل ہے،کی تمثیلات میں سے ایک ہے، اور زوہائی کا ہینگچن ایریاگوانگ ڈونگ-ہانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریاکیآزادانہ اور جدیدطرزنو پر مبنی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پُرعزم ہے۔

پائلٹ فری ٹریڈ زون کی تعمیر چین کے ایک بڑے اقدام کا مظہر ہے جس میں عالمی معاشی ترقی کے رجحان پر آزادانہ رسائی کے وعدے کے ساتھ عمل کیا جائے۔ فروغ پذیرGDFTZ، گریٹر بے ایریا 116.2 مربع کلومیٹر کے رقبے پر محیط ہے، جو ایکاثر رکھنے والے اور مضبوط حریف کیعظیم الشان صلاحیت کا مظاہرہ زبردست وژن کے ساتھ کر رہا ہے۔

رواں سال کے اوائل میں کے پی ایم جی ایڈوائزری (چین) کے ذریعہ جاری کردہ بزنس انوائرمنٹ آف چین (گوانگ ڈونگ) پائلٹ فری ٹریڈ زون پر ایک رپورٹ کیبناوٹی رینکنگ کے مطابق، کاروبار میں آسانی کے لحاظ سے 77.31 کے اسکور کے ساتھ GDFTZ کو عالمی سطح پر 32 ویں نمبر پر رکھا گیا تھا۔ اس رپورٹ میںGDFTZکاروبار شروع کرنے، بجلی حاصل کرنے اور معاہدوں کے نفاذ کے اشاروں کے لحاظ سے بھی دنیا بھر میںٹاپ  15 میں شامل تھا۔

اصلاحات اور جدت طرازیکو بڑھانے کے اس کے عزم کے ساتھGDFTZ میں ایک کاروباری کے قابل ماحول کو فروغ دیا گیا ہے۔ 2015 میں اس کے افتتاح کے بعد سے ، GDFTZنے 456 ادارہ جاتی جدتوں کو تکمیل تک پہنچایا، جن میںسے اکثر کو چین میں پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا۔مثال کے طور پر، نانشا نے ذہین نگرانی کے نظام ، جیسے “آن لائن قوانین” ، “عالمی معیاری اور سراغ پزیری کا نظام” ، اور “معیاری معائنہ کے لئے بندرگاہوں” کو شروع کرنے میں پیش قدمی کی ہے، جس سے عام کارگو کلیئرنس کے وقت میں 42.6 فیصد کمیکی گئی ہے۔مقامی خطرات پر نظر رکھنے، ان کی روک تھام اور ان پر قابو پانے کے لئے چیان ہائی اور شیکومیں قام کردہ ایک زبردست پلیٹ فارم نے 170،000 سے زیادہ کاروباری اداروں کی نگرانیکیقابلیت کو یقینی بنایا ہے۔

ایک مستحکم کاروباری ماحول کا مطلب پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہے۔GDFTZ میں کاروباری اداروں کو ہر قسم کے کاروبار شروع کرنے کے لئے زبردست سہولت کی پیش کش کی گئی ہے کیونکہاس سے سرحد پار ای کامرس کے کاروبار میں اضافہ ہوتا ہے؛ کمپنیوں کو عالمی سطح پر جانے کے لئے ان کے منسلک سامان کو شہر کے وسطی شہر میں نمائش کے لئے منتقل کیے جانے کے موقع پر مزید مواقع فراہم کیے گئے ہیں؛ اور منسلکہوغیر منسلکہ کارگوکی مربوط اسٹوریج کی بدولت کی لاگتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

بین الاقوامی مبصرین کا خیال ہے کہ پائلٹ فری ٹریڈ زون چین کو اصلاحات کو ہر لحاظ سے مؤثر بنانے میں مدد کرتا ہے، لیکن اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ وہ ملک کو بہتر کاروباری ماحول کے ساتھ اور مختلف عوامل اور وسائل کی آمدورفت کے نتیجہ میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے ایک بہتر پوزیشن میں رکھتا ہے۔

پچھلے چار سالوں میں، GDFTZدریائے پرل کے دہانے کے ساتھ  مٹی کے جزیروںاور فلیٹس سے ترقی کر کے بلند بالا عمارتوں کے ایک نئے شہری مرکز کی شکل اختیار کرچکا ہے ۔ اور اس کی تمام تر کامیابیاں ادارہ کی جدت کو ترجیح دینے کی کوششوں، گریٹر بے ایریا میں تعاون کے لئے ایک مظاہرے والے زون کی تعمیر کے عزم اور ہانگ کانگ اور مکاؤ کی طویل مدتی خوشحالی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے عزم اور عالمیمعیار کے کاروباری ماحول کی تشکیلکے ارادے کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتی تھیں۔

منسلکہ تصویری رابطہ:
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=354367

ذریعہ: چین (گوانگ ڈونگ) پائلٹ فری ٹریڈ زون

Latest from Blog