کراچی(پی پی آئی)فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار حسن طارق کی بدھ کو 42 ویں برسی منائی گئی۔ حسن طارق 1934 میں امرتسر میں پیدا ہوئے۔پی پی آئی کے مطابق حسن طارق نے بنجارن، شکوہ، قتل کے بعد، کنیز، پھّنے خان، بہن بھائی، ماں بیٹا، دیور بھابی، پاک دامن اور عدالت جیسی معیاری فلمیں تخلیق کیں، 1968 میں بنائی گئی ”بہن بھائی“ حسن طارق کی گولڈن جوبلی فلم ثابت ہوئی، 1972میں امراؤ جان ادا ریلیز ہوئی۔ امراؤ جان ادا مرزا ہادی رْسوا کے شہرت یافتہ ناول پر بنائی گئی، اس کا بھارت میں بھی خوب چرچا ہوا،، حسن طارق کی ”اک گناہ اور سہی“تاشقند فلمی میلے میں بھی پسند کی گئی۔حسن طارق کو 1968میں بہن بھائی، 1970 میں انجمن اور 1982میں سنگدل پر نگار ایوارڈ سے نوازا گیا، حسن طارق 24 اپریل 1982کو انتقال کر گئے اور گلبرگ لاہور قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔
Latest from Blog
پشاور(پی پی آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور ایئر پورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی
اسلام آباد(پی پی آئی)دبئی لیکس کے معاملے پر نیب حرکت میں آ گیا ہے،متحدہ عرب امارات
اسلام آباد(پی پی آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آٹھ روزہ دورے پرہفتہ کو
طورخم(پی پی آئی)پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے تین روز کے لئے بند
کراچی(پی پی آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل)نے ناشپا کنواں سے اضافی
(24 نیوز)نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس میں متفرق درخواست پر سماعت، اٹارنی
اسلام آباد(پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اسلام آباد(پی پی آئی)کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔سرکاری دستاویز کے
اسلام آباد(پی پی آئی) گرمی کی شدت اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی
لاہور(پی پی آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی