کراچی(پی پی آئی)اوپن مارکیٹ اوریوٹیلیٹی اسٹوروں پرمہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، سفیدپوش طبقے کی دسترس سے دال بھی نکلنے لگی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ اور یوٹیلیٹی سٹوروں پر آٹے کے سوا کوئی چیز سستی نہیں،درجہ اول کے گھی اور آئل کی قیمتیں 500 روپے سے زائد ہیں، چینی بدستور 155 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے, درجہ سوم کا سستا گھی بھی دستیاب نہیں۔پی پی آئی کے مطابق غریب کا واحدسہارا دال بھی پہنچ سے دور ہوگئی،دال ماش کی قیمت 545،دال مونگ 322،ثابت مسور 394روپے میں فروخت ہونے لگیں،صارفین کی قوت دالیں خریدنے سے بھی باہر ہوگئی۔یوٹیلیٹی ا سٹوروں پر چاول بھی 320 روپے کی بلند ترین قیمت پر دستیاب ہیں۔
Latest from Blog
پشاور(پی پی آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور ایئر پورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی
اسلام آباد(پی پی آئی)دبئی لیکس کے معاملے پر نیب حرکت میں آ گیا ہے،متحدہ عرب امارات
اسلام آباد(پی پی آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آٹھ روزہ دورے پرہفتہ کو
طورخم(پی پی آئی)پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے تین روز کے لئے بند
کراچی(پی پی آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل)نے ناشپا کنواں سے اضافی
(24 نیوز)نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس میں متفرق درخواست پر سماعت، اٹارنی
اسلام آباد(پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اسلام آباد(پی پی آئی)کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔سرکاری دستاویز کے
اسلام آباد(پی پی آئی) گرمی کی شدت اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی
لاہور(پی پی آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی