کالپسو نے کیپٹل مارکیٹوں کے لیے بینک-ان-اے-بکس متعارف کروا دیا

کے-سوئس گلوبل برانڈز نے ون-ڈسٹری بیوشن کو حاصل کرلیا، سپرا فٹ ویئر اور کے آر 3 ڈبلیو ڈینم کمپنی بھی شامل، نئے برانڈ صدر کا اعلان

ایس اینڈ پی کیپٹل آئی کیو نے اپنے ڈیسک ٹاپ میں اے پی اے سی تھرڈ پارٹی سیل سائیڈ اور کریڈٹ ریٹنگز ریسرچ شامل کرلی

کوریا میں سب سے بڑی ٹیکنالوجی نمائش ‘نینو کوریا 2015ء’

یونین پے انٹرنیشنل کو “بیلٹ اینڈ روڈ” میں زبردست توسیع نظر آتی ہوئی

ایس ایس آئی نے آسٹریلیا میں مائی اوپینیئنز لمیٹڈ اور نیوزی لینڈ میں اسمائل سٹی لمیٹڈ کے اثاثہ جات حاصل کرنے کے لیے معاہدے کا اعلان کردیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

کالپسو نے کیپٹل مارکیٹوں کے لیے بینک-ان-اے-بکس متعارف کروا دیا

سان فرانسسکو، 2 جون، 2015ء/ پی آرنیوزوائر– خزانے اور کیپٹل مارکیٹوں کے سافٹویئر میں معیار سمجھے جانے والے کالپسو ٹیکنالوجی انکارپوریٹڈ نے بینکوں میں پیچیدگی اور اخراجات کو کم کرنے کے لیے ایک صنعتی خاکہ ترتیب دیا ہے۔ کالپسو بینک-ان-اے-بکس حل ایک مکمل، قابل پڑتال ٹارگٹ آپریٹنگ ماڈل ہے جو پہلے سے طے شدہ کاروباری عمل اور چلانے کے کتابچے کے ساتھ کیپٹل مارکیٹوں کے لیے ہے۔ اس کے ساتھ بینک آمدنی پر زیادہ اور ٹیکنالوجی پر کم دھیان دے سکتے ہیں۔ کالپسو “بینک-ان-اے-بکس” عالمی بینکوں کے ایک گروپ کے ساتھ تعاون کے ذریعے تیار کیا گیا تاکہ ان کے کاموں اور سسٹمز کو ہموار، مضبوط کیا جا سکے اور دستاویزی شکل دی جا سکے اور یوں وہ مارکیٹ اور ضوابط میں ہونے والی تبدیلیوں کا سامنا کرسکیں۔ “بینک-ان-اے-بکس واس عام نظریے کو چیلنج کرتا ہے کہ تجارتی ٹیکنالوجی ملکیتی ہونی چاہیے” چارلس مارسٹن، چیئرمین اور سی ای او کالپسو ٹیکنالوجی نے کہا۔ “کیپٹل مارکیٹوں کی ٹیکنالوجی کے حوالے سے یہ بنیادی دوبارہ سوچ بچار نہ صرف اخراجات کو کم کرتی ہے، بلکہ یہ بینک کو اپنے صارفین کے لیے اضافی قدر کے حامل حل فراہم کرنے پر توجہ مرکوز رکھنابھی ممکن بناتی ہے۔” سویڈ بینک کے عالمی سربراہ برائے مارکیٹس جان-پیٹر لارسن  نے کہا کہ “اپنے ٹیکنالوجی ذخیرے کو مضبوط کرنے کی ضرورت تو واضح تھی، لیکن حل واضح نہیں تھا۔ بینک-ان-اے-بکس فضول کاموں کا خاتمہ کرتا، کاروباری بہاؤ کی معیار بندی کرتا اور کام کے خطرات کے ساتھ قبولیت فراہم کرتا ہے۔ ہمارے پاس اپنے صارفین پر توجہ کے لیے زیادہ وقت ہے۔” بینک-ان-اے-بکس کی ایک کلیدی خصوصیت دستاویزی صورت میں آپریٹنگ ماڈل اور معیار بند کاروباری بہاؤ ہے جو جاری اخراجات اور قوانین کے چیلنجز کو آسان بنا رہی ہے۔ کیپٹل مارکیٹ سسٹمز کا نفاذ عام طور پر وقت طلب اور مہنا ہوتا ہے، لیکن کالپسو بینک-ان-اے-بکس اپنی معتبر مارکیٹ کی بہترین مشقوں کے ساتھ صارفین کو بروقت اور خرچ کے حوالے سے موثر آغاز دے سکتا ہے۔ بینک-ان-اے-بکس کیپٹل مارکیٹس ٹیکنالوجی میں نیا معیارپیش کرستا ہے۔ کالپسوتجارتی پلیٹ فارموں کے لیے گارٹنر میجنگ کواڈرینٹ میں رہنماہے اور 2015ء آئی بی ایس سیلز لیگ ٹیبل میں مسلسل چھٹے سال فروخت ہونے والا نمبر1  خزانے و سرمایہ مارکیٹ حل ہے۔ رابطہ برائے ذرائع ابلاغ: پیراگون پبلک ریلیشنز پی جے کنسیلا [email protected] 5235-558 (646) 1

مزید پڑھیں

کے-سوئس گلوبل برانڈز نے ون-ڈسٹری بیوشن کو حاصل کرلیا، سپرا فٹ ویئر اور کے آر 3 ڈبلیو ڈینم کمپنی بھی شامل، نئے برانڈ صدر کا اعلان

ویسٹ لیک ولیج، کیلیفورنیا، یکم جون 2015ء/ پی آرنیوزوائر– ای۔لینڈ گروپ کے شعبے کے-سوئس گلوبل برانڈز (کے ایس جی بی) جو کے-سوئس انکارپوریٹڈ کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، معروف اسکیٹ-متاثرہ ملبوسات اور جوتے بنانے والے ادارے اور کے آر3ڈبلیو ڈینم کمپنی (کے آر 3ڈبلیو) اور سپرا فٹ ویئر (سپرا)  کے مالک اداروں کے حصول کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے۔ کے ایس جی بی نے فاؤنٹین ویلی، کیلیفورنیا میں قائم ادارے کو حصص یافتگان کے ایک گروپ سے حاصل کیا ہے جس میں سان ماتیو، کیلیفورنیا میں قائم نجی ایکوئٹی ادارہ برٹریم کیپٹل، او نجی سرمایہ کاروں کا ایک مختصر گروپ جس میں ون-ڈسٹری بیوشن بانی اسکاٹ وین ڈیرپ، اینجل کباڈا اور اسکاٹ بیلی شامل ہیں۔ قیمت ظاہر نہیں کی گئی۔ Larry Remington, President & CEO of K-Swiss Global Brands. تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150601/219738 تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150601/219737 ساتھ ساتھ کے ایس جی بی نے رابرٹ ‘کیپ’ کیپنر کو سپرا اور کے آر3ڈبلیو دونوں کا برانڈ صدر مقرر کرنے کا اعلان یا ہے، جو کے ایس جی بی کے صدر اور سی ای او لیری ریمنگٹن کو جوابدہ ہیں۔ کیپ کھیلوں کے ملبوسات، جوتوں اور ایکشن اسپورٹس صنعتوں کے ساتھ ایک شاندار کیریئر گزار چکے ہیں، اور نئی مصنوعات کے اجراء اور برانڈز بنانے کا تجربہ رھتے ہیں۔ کیپ نے ابو دی رم اور ہیٹن برانڈز قائم کیے، اور ایڈیڈاس، ریبوک اور نو فیئر میں اعلیٰ عہدوں پر رہے ہیں۔ کے ایس جی بی کے صدر اور سی ای او لیری ریمنگٹن نے کہا کہ “صرف دو سال پہلے کے ایس جی بی قائم کرنے کے بعد ہم دنیا کے معروف ترین کثیر-برانڈ اداروں میں سے ایک بنے  کے راستے پر گامزن ہیں۔ سپرا اور کے آر 3ڈبلیو ایسے برانڈز ہیں جو وہ امتیازات رکھتے ہیں جو ہم اپنے پورٹ فولیو کے لیے دیکھ رہے تھے: تصدیق، مضبوط برانڈ شعور، مصنوعات کی جدت طرازی کی تاریخ اور طویل المیعاد عالمی ترقی کے مواقع۔ ہم ون-ڈسٹری بیوشن ٹیم کے ساتھ قوتیں مجتمع کرنے اور مستقبل کی بنیاد رکھنے پر خوش ہیں۔” یہ حصول کے ایس جی بی پورٹ فولیو کو کل چھ عالمی سطح پر تقسیم ہونے والے برانڈز تک پھیلاتا ہے، اس میں کے-سوئس، پیلاڈیئم، پی ایل ڈی ایم، او ٹی زیڈ شوز، کے آر3ڈبلیو اور سپرا فٹ ویئر شامل ہیں۔ کے ایس جی بی ملبوسات، جوتوں، خوردہ، ہوٹلوں، تفریح و تواضع کے 200 سے زائد برانڈز، 10,000 خوردہ اسٹورز اور کاروباروں کے ساتھ 10 ارب ڈالرز کے گروپ ای-لینڈ گروپ کا ایک شعبہ ہے ۔ کے ایس جی بی اور ون-ڈسٹری بیوشن کی قائدانہ ٹیمیں آنے والے ہفتوں میں ادارے کی تکمیل کے منصوبوں اور اس کے نئے اداروں کی شمولیت پر تیزی سے کام کریں گے۔ Robert ‘Cape’ Capener, Brand President of SUPRA and KR3W. 2006ء میں قائم ہونے والا سپرا اپنی جدت طرازی اور انداز کی بدولت بہت جلد سب سے بڑا اور کامیاب ترین آزاد اسنیکر برانڈز میں سے ایک بن گیا ہے۔ جذبے سے تحریک پانے والا سپرا فیشن، موسیقی، اسکیٹ بورڈنگ، فن اور گلی محلوں کو یکجا کرکے انوکھے ڈیزائن طلب کرنے

مزید پڑھیں

ایس اینڈ پی کیپٹل آئی کیو نے اپنے ڈیسک ٹاپ میں اے پی اے سی تھرڈ پارٹی سیل سائیڈ اور کریڈٹ ریٹنگز ریسرچ شامل کرلی

چین، جاپان، بھارت، انڈونیشیا، ملائیشیا، پاکستان، سری لنکا، جنوبی کوریا، تائیوان اور تھائی لینڈ میں مقامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں کی جانب سے کوریج اب ایک پلیٹ فارم پر دستیاب ہانگ کانگ اور نیو یارک، 2 جون 2015ء/پی آرنیوزوائر– میک گرا ہل فنانشل (این وائی ایس ای: MHFI) کی کاروباری اکائی ایس اینڈ پی کیپٹل آئی کیو (ر) نے آج ایشیا بحر الکاہل خطے کے دس ممالک میں قابل قدر اداروں کا احاطہ کرنے والے اپنے پلیٹ فارم پر تیسرے-فریق کی کریڈٹ تحقیق کی بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان کیا ہے۔ مشرقی اور جنوب مشرقی ایشیا میں مقامی کریڈٹ ریٹنگ اداروں کے ساتھ حال ہی میں مکمل ہونے والے کمرشل معاہدے کے سلسلے کے نتیجے میں ایس اینڈ پی کیپٹل آئی کیو ڈیسک ٹاپ کے صارفین اب 400 سے زیادہ فروخت کے طرف کے، صنعتی یا خصوصی اداروں کی جانب سے تحقیق، درجہ بندی، گہری معلومات اور سفارشات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں جو اے پی اے سی میں 28,000 سے زیادہ سرکاری و نجی اداروں کا احاطہ کرتے ہیں۔ مزید برآں، صارفین دنیا بھر میں 19,000 اداروں کی آمدنی کے اندازے بھی حاصل کرسکتے ہیں، جن میں کئی ادارے ایشیا بحر الکاہل کے بازار ہائے حصص میں مندرج ہیں۔ ایس اینڈ پی کیپٹل آئی کیو کے مینیجنگ ڈائریکٹر کیتھ ایکرمین نے کہا کہ “ہم ایشیا بحر الکاہل کی کیپٹل مارکیٹوں میں سرمایہ کاری سے مکمل طور پر وابستہ ہیں، خصوصی طور پر وہ جنہیں مختلف ممالک کے اثاثہ جاتی درجات، شعبوں، اداروں یا کرنسیوں میں سرمایہ کاری سے منسلک خطرات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ آسیان ممالک اور ساتھ ساتھ بھارت، جنوبی کوریا، جاپان اور چین کی ہماری کوریج آگے مزید بڑھے گی۔” ایس اینڈ پی کیپٹل آئی کیو ڈیسک ٹاپ پر اس کریڈٹ معلومات پر ذرائع میں سی آر آئی ایس آئی ایل ریٹنگز، میک گرا ہل فنانشل (بھارت) کا ایک شعبہ، جاپان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (جاپان)، نائس انوسٹرز سروسز کمپنی لمیٹڈ (جنوبی کوریا) ، تائیوان ریٹنگز کارپوریشن (تائیوان)، ٹی آر آئی ایس ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (تھائی لینڈ)، لنکا ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ (سری لنکا)، ملائیشین ریٹنگ کارپوریشن برہاد (ملائیشیا)، چائنا لیانہی کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (چین) اور پی ٹی پیفنڈو کریٹنگ ریٹنگ انڈونیشیا لمیٹڈ (انڈونیشیا) شامل ہیں۔ ان کے مواد کی شمولیت ایس اینڈ پی کیپٹل آئی کیو کی ڈیٹا، معلومات اور گہری معلومات کے ملاپ تک رسائی کے لیے واحد مقام فراہم کرنے کی صلاحیت بڑھاتے ہیں، جس میں ادارے کی بنیادوں، آمدنی کے اندازوں، اعدادوشمار، کریڈٹ درجہ بندیوں اور ایس اینڈ پی ریٹنگز ریسرچ کی کریڈٹ تحقیق اور ساتھ ساتھ تھرڈ پارٹی درجہ بندی ادارے اور سرمایہ کاری بینک وشامل ہیں، جیسا کہ چائنا انٹرنیشنل کیپٹل کارپوریشن (سی آئی سی سی)، مے بینک، ایچ ایس بی سی، مٹسوبشی یو ایف جے مورگن اسٹینلے، ڈوئچے بینک اور جے پی مورگن۔ ایس اینڈ پی کیپٹل آئی کیو، جسے انسائیڈ مارکیٹ ڈیٹا کی جانب سے 2014ء میں بہترین تحقیق فراہم کنندہ نامزد کیا گیا تھا، ایک آفٹر مارکیٹ ریسرچ کلیکشن پیش کرتا ہے جس میں 120 سے زیادہ ممالک کے 1,600 سے زائد تھرڈ پارٹی تحقیقی اداروں کی

مزید پڑھیں

کوریا میں سب سے بڑی ٹیکنالوجی نمائش ‘نینو کوریا 2015ء’

– یکم جولائی سے 350 اداروں کی شرکت کے ساتھ کویکس میں انعقاد – نینو، مائیکرو/ایم ای ایم ایس، لیزر، جدید کوزہ گری، سہ جہتی پرنٹنگ اور بایونکس ٹیکنالوجیوں کے لیے چھ نمائشیں سیول، جنوبی کوریا، یکم جون 2015ء/پی آرنیوزوائر– کوریا میں 13 ویں بین الاقوامی نینوٹیک سمپوزیم اور نینو-کنورجنس نمائش یکم جولائی جمعہ سے 3 جولائی تک سیول میں کویکس میں منعقد ہوگی، جس میں 18 ممالک اور خطوں کے تقریباً 350 ادارے اور حکومتی انجمنیں شرکت کریں گی۔وزارت تجارت، صنعت اور توانائی اور وزارت سائنس، آئی سی ٹی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کی سرپرستی اور نینو کوریا انتظامی کمیٹی کے زیر انتظام ‘نینو کوریا’ کوریا کا معروف نینو ٹیکنالوجی ایونٹ ہے جو 2003ء سے ہر سال منعقد ہو رہا ہے۔ نینو کوریا کاروباری مواقع کے لیے بہترین مقام پیش کرتا ہے، جہاں شرکاء مصنوعات اور عوامل کو اپ گریڈ کرنے اور نینو اور دیگر جدید ٹیکنالوجیوں کے ارتکاز کے ذریعے نئی مارکیٹ بنانے بنا سکتے ہیں۔ نمائش میں سی این ٹی اور گفین سے تیار کردہ نینو مواد، اجزاء اور نظام مکمل نمائش کے لیے پیش ہوں گے۔ نینو تجزیہ کی تکنیک، پروسیسنگ اور سازوسامان کی تیاری کے ساتھ ساتھ سیمی کنڈکٹر پروسس سامان بھی نمائش کے لیے رکھا جائے گا۔ جدید ترین پانچ ٹیکنالوجیوں کی نمائش بھی ساتھ ساتھ منعقد ہوگی۔ یہ ٹیکنالوجیاں مائیکرو/ایم ای ایم ایس مختصر اور انٹیلی جنس سسٹمز، اضافی قدر کے لیے لیزر ٹیکنالوجیاں، جدید کوزہ گری، جدید سہ جہتی پرنٹنگ اور میڈیکل انجینئرنگ ہیں۔ اس سال 18 ممالک اور خطوں کے شرکاء جن میں جاپان، برعظیم چین، جرمنی، تائیوان اور برطانیہ شامل ہیں، شرکتکریں گے۔ کوریا سے سام سنگ اور ایل جی جیسے بڑے ادارے اور کے آئی ایس ٹی اور کے آئی ایم ایم جیسی تحقیقی تجربہ گاہیں ٹیکنالوجیوں اور عملی مصنوعات کے ساتھ ساتھ اپنےجدید ترین تحقیقی نتائج کی نمائش کریں گی۔ جدید ٹیکنالوجی رحجانات اور تحقیقی نتائج پر گفتگو کے لیے ایک سمپوزیم منعقد ہوگا۔ ہیونڈے موٹر کمپنی کے صدر مون-سک کون اور چینی اکیڈمی برائے سائنسز کے صدر چن لی بائی کلیدی تقاریر کریں گے اور 1,000 تحقیقی نتائج متعارف کروائیں جائیں گے۔ نینو کوریا انتظامی کمیٹی کے ایک رکن نے کہا کہ “نینو کوریا نینو ٹیکنالوجی تحقیقی نتائج پھیلانے اور معلومات کے تبادلے کی ترویجکے لیے کاروباری مواقع پیش کرتا ہے۔ جاپان، چین اور برطانیہ جیسے ممالک کے علمی و کاروباری ادارے اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ ہم ایک عالمی معیار کی نمائش کی حیثیت سے اس تقریب کے انعقاد کے لیے اپنی پوری کوشش کریں گے تاکہ کوریا اور دنیا بھر میں ٹیکنالوجی اور مصنوعات کے تبادلے کو متحرک کیا جا سکے۔” ‘نینو کوریا 2015ء’ کے بارے میں مزید معلومات www.nanokorea.or.krپر دستیاب ہے۔ رابطہ: سنجو پارک، ٹیلی فون: 82-031-548-2029+، ای میل: [email protected]

مزید پڑھیں

یونین پے انٹرنیشنل کو “بیلٹ اینڈ روڈ” میں زبردست توسیع نظر آتی ہوئی

شنگھائی، چین، 29 مئی 2015ء/ سن ہوا-ایشیانیٹ — چین کے “بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو” کو سپورٹ فراہم کرنے سے وابستہ یونین پے انٹرنیشنل کرغزستان، ترکی اور پاکستان سمیت “بیلٹ اینڈ روڈ” ممالک میں اداروں کے ساتھ ادائیگی نیٹ ورک شراکت داریوں کے حوالے سے ہونے والی جامع حالیہ پیشرفت کے بعد قازقستان کے ہیلک بینک کے ساتھ گہرے تعاون کی شروعات کے ذریعے ایک اور حصہ داری کررہا ہے۔ ادارے نے 27 مئی کو ہیلک بینک کے ساتھ گہرے تعاون کے عمل میں آنے کا اعلان کیا تھا اور فریقین قازقستان میں کارڈ اجراء، جدید خدمات اور چین میں قازق طلباء کے لیے مالی مدد کے سلسلے میں قریبی تعلقات رکھیں گے۔ یونین پے انٹرنیشنل کے سی ای او کے جیانبو نے کہا کہ “ہم چین اور قازقستان کے درمیان اقتصادی و ذاتی تبادلوں کے لیے معیاری ادائیگی خدمات پیش کرکے ‘بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو’ کو سہارا دے رہے ہیں۔ اور ہم یکطرفہ کے بجائے دوطرفہ رابطوں میں مدد دے رہے ہیں۔” گزشتہ سال سے یونین پے انٹرنیشنل قازقستان میں یونین پے کارڈ قبولیت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جو تقریباً 70 فیصد مقامی اے ٹی ایمز اور 50 فیصد ے زيادہ تاجروں پر مشتمل ہے۔ قازقستان میں مقامی طور پر یونین پے کارڈ کاروبار چلانے والے پہلے ادارے کی حیثيت سے ہیلک بینک اپنے تمام اے ٹی ایمز اور تاجروں کے لیے یونین پے کارڈ قبولیت ممکن بناچکا ہے۔ “ہیلک بینک کے ساتھ گہرا تعاون ‘بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو’ علاقوں کے ساتھ یونین پے کارڈ کاروباری پیشرفت کے لیے اچھی مثال فراہم کرتا ہے۔ مستقبل میں ہم منصوبے کے نفاذ میں حصہ داری کے لیے مقامی اداروں کے ساتھ تعاون و پھیلانا جاری رکھیں گے۔” کے نے کہا۔ اموت شایخمیتووا، صدر ہیلک بینک، نے کہا کہ یونین پے کارڈز صرف قازقستان میں ہی استعمال نہیں ہوسکتے بلکہ عالمی یونین پے نیٹ ورک کی جانب سے بھی قبول کیے جاتے ہیں جو 150 سے زیادہ ممالک اور خطوں کا احاطہ کرتے ہیں، اور یہ بینک کے صارفین کے لیے زبردست قدر لاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بینک یونین پے کے ساتھ شریک-برانڈڈ 200,000 کارڈز جاری کرچکا ہے۔ 2016ء کے اختتام سے پہلے یہ ایسے 1.1 ملین سے زيادہ کارڈز جاری کرے گا۔ 90 فیصد سے زیادہ کارڈز مقامی باسیوں کو جاری کیے گئے ہیں اور تمام کارڈ چپ-بیسڈ ہیں، جو ادائیگی نظام میں زیادہ حفاظت فراہم کرتے ہیں۔ “بیلٹ اینڈ روڈ” کے ساتھ یونین پے کارڈ قبولیت ماحول تیزی سے بہتر ہوا ہے، جس میں یونین پے کارڈز قبول کرنے والے منصوبے میں شامل 60 سے زیادہ ممالک میں سے تقریباً 50 شامل ہیں۔ قبل ازیں اس مہینے کرغزستان کے سب سے بڑے بینک آپٹیما بینک نے یونین پے انٹرنیشنل کے ساتھ تعاون کے ذریعے یونین پے کارڈز جاری کرنا شروع کیا؛ مارچ میں ترکی کے بڑے بینک کارڈ جاری کنندہ گارنٹی بینک نے پہلا یونین پے کارڈ جاری کیا؛ جنوری میں یونین پے انٹرنیشنل اور پاکستان کے سب سے بڑے بینک ایچ بی ایل نے کارڈ اجراء اور جدید ادائیگی میں گہرے تعاون کا

مزید پڑھیں

ایس ایس آئی نے آسٹریلیا میں مائی اوپینیئنز لمیٹڈ اور نیوزی لینڈ میں اسمائل سٹی لمیٹڈ کے اثاثہ جات حاصل کرنے کے لیے معاہدے کا اعلان کردیا

– مالی سودہ ایس ایس آئی کو دونوں ممالک میں بڑا آن لائن پینل فراہم کرے والا بنا دے گا – شیلٹن، کنیکٹیکٹ، 29 مئی 2015ء/ پی آرنیوزوائر– ایس ایس آئی نے دو معروف پینل اداروں – آسٹریلیا میں مائی اوپینیئنز لمیٹڈ اور نیوزی لینڈ میں اسمائل سٹی لمیٹڈ—کے اثاثہ جات خریدنے کے لیے حتمی معاہدے کے ذریعے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں داخلے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ وضع کردہ حصول ان بڑے اعلیٰ معیار کے پینلوں کو ایس ایس آئی کے موجودہ آن لائن پینل اثاثہ جات سے ملائے گا اور ایک دونوں ملکوں میں بہترین اور سب سے شاندار آن لائن پینل تخلیق کرے گا۔ لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20141102/156027LOGO مارکیٹ محققین کے لیے اس کا مطلب ہے کہ ایس ایس آئی جلد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بی2سی اور بی2بی تحقیق کرنے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ وسیع رسائی اور بہتر سہولیت پیش کرے گا۔ اپنی ماہرانہ پروگرامنگ اور ہوسٹنگ کی صلاحیتوں کے ملا کر ایس ایس آئی ایک ہی مقام پر سروے تحقق شراکت دار کو تلاش کرنے والے مارکیٹرز اور محققین کا واضح انتخاب بنے گا۔ حصول عالمی ڈیٹا حل اور ٹیکنالوجی ادارے کی حیثیت سے ایس ایس آئی کی قائدانہ مقام کو مضبط کرے گا، اور ایشیا بحر الکاہل خطے میں سرمایہ کاری کرنے کی ادارے کی مجموعی حکمت عملی سے مطابقت بھی رکھے گا۔ ایس ایس آئی کی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بڑھتی موجودگی صنعت کے معروف ٹیکنالوجی، آزمودہ آن لائن پینلسٹ بھرتی طریقوں اور دستیاب صارفین اور ماہرین تک بہترین رسائی کو ممکن بنانے کے لیے واحد توجہ کے معیار کو ملاتی ہے۔ ایس ایس آئی کے صد اور سی ای او کرس فیننگ نے کہا کہ “صارفین ہمارے معروف پینلوں کے حجم، معیار اور بارآوری سے، اور بڑے اے این زیڈ بی 2سی اور/ یا بی2بی ٹریکرز کو منظم کرنے کی ایس ایس آئی کی بے مثال صلاحیت سے زبردست فائدہ حاصل کریں گے۔ ہماری توجہ ایشیا بحر الکاہل میں اپنی قائدانہ پوزیشن کو مزید مضبوط کرنے اور ان دو بہترین اداروں کا حصول ہماری حکمت عملی کے لیے  بہترین ہے۔” مائی اوپینیئنز پینل گزشتہ 14 سے زیادہ سالوں میں بنا اور اس نے آسٹریلیا اور بیرون ملک کئی معروف تحقیقی اداروں اور کارپوریٹ صارفین کی بڑی تعداد کے لیے معیاری آن لائں تحقیق کے معیارات مرتب کیے۔ مائی اوپینیئنز اور اسمائل سٹی کے مالک ادارے پرمیشن کارپ کے بانی اور مینیجنگ ڈائریکٹر باب چینگ نے کہا کہ “ایس ایس آئی ایک انتہائی قابل احترام المی ڈیٹا اور مارکیٹ تحقیق ٹیکنالوجی ادارہ ہے جو جواب دہندگان کے تجربے پر جائزہ اور صارفین کو اعلیٰ معیار کی مصنوعات اور سروس فراہم کرتے ہیں۔ ہمیں اپنے کاروباری ادارے کو ایس ایس آئی نیٹ ورک میں شامل ہوتا دیکھ کر خوشی ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ ایس ایس آئی پینل اثاثہ جات اور ہماری بنائی گئی ٹیم کا بہت خیال رکھے گا۔ ایس ایس آئی ہمارے صارفین کو قدر کی فراہمی کے فلسفے کو جاری رکھنے سے وابستہ ہے۔” 2003ء میں قائم ہونے والا اسمائل سٹی لمیٹڈ ایک آن لائن

مزید پڑھیں