راولپینڈی)پی پی آئی)  پاکستان نے پاک افغان سرحدی علاقے کے نوشکی غزنالی سیکٹر پر افغان فورسز کی جارحیت کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز نے پاکستانی چوکیوں پر فائرنگ کی،جوابی کارروائی میں پاکستانی فورسز نے افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کا تبادلہ اُس وقت […]

قلات (پی پی آئی)قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔کے مطابق پی پی آئی کے مطابق نرمک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔لیویز ذرائع نے واقعے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے […]

لاہور(پی پی آئی)پنجاب پولیس نیقتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری قمر عباس 5 برس بعد سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق قمر نے 2019 میں تھانہ پاہڑیانوالی میں فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کر دیا تھا  اور 5 برس سے منڈی بہاؤالدین پولیس کو مطلوب تھا۔ اسپیشل […]

لاہور (پی پی آئی)لاہور ایئر پورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس نادیہ کوا سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر  کے لاکھوں روپے مالیت کے30  موبائل فونز کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق نادیہ نے موبائلز جسم کے مختلف حصوں […]

کندھکوٹ(پی پی آئی) پولیس نیبالائی سندھ میں اغوا کاروں اور سہولت کاروں کے خلاف آپریشن  شروع کر دیا ہے، آپریشن میں بکتربند گاڑیاں بھی حصہ لے رہی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکووں کے ٹھکانوں کی  تلاشی لی جا رہی ہے۔ کئی ٹھکانوں اور مورچوں کو مسمار بھی کر دیا […]

گڈانی/گوادر/وندر/ اوتھل(پی پی آئی) پاکستان کوسٹ گارڈز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ، شراب اور ہیروئن برآمد کی ہے۔گوادر کے موسیٰ گوٹھ میں سرچ آپریشن کیا گیا اور 226 گلاک پستول بمعہ میگزین، 34 بیرٹا پستول، 145 عدد 30 بور پستول برآمد کیے گئے۔برآمد شدہ اسلحہ میں 140 سیپئر میگزین […]

کراچی (پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 6 مختلف کارروائیوں میں 61 کلوگرام منشیات برآمدکرلی جبکہ 2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 52 کلوگرام مارفین،5کلو100گرام چرس برآمدکی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق  ترجمان کا بتانا ہے کہ کارروائی میں […]

کندھ کوٹ(پی پی آئی) دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔افسوسناک واقعہ خیر شاہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں دو فریقین میں چلنے والے دیرینہ تنازعہ کے باعث مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اللہ بخش اور نبی داد کو موت کے گھاٹ اتار […]

ایتھنز (پی پی آئی) یونانی پولیس کی تحویل میں پاکستانی نوجوان کی ہلاکت پر بھرپور احتجاج کیا گیا جس میں انسانی حقوق کی مقامی تنظیموں نے بھی حصہ لیا۔ جاں بحق پاکستانی کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔یونان میں آزاد کشمیر کلیاں برنالہ سے تعلق رکھنے […]

اوکاڑہ(پی پی آئی) اوکاڑہ  پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دو روز سے جاری کارروائیوں  میں چار رکنی گینگ کو گرفتار کیا گیا ہے جو انڈیا میں ڈرون کے ذریعے منشیات کی سپلائی میں ملوث ہے۔پولیس کے مطابق منڈی احمد آباد اور حویلی لکھا کے علاقوں میں مخبری کی بنیاد […]