کراچی (پی پی آئی)گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں عباس نامی شخص نے اپنے بہنوئی محمد صفدر کوقتل اوربہن عذرا بتول کوشدید زخمی کرکے فرار ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق فائرنگ کی واردات گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں پیش آئی، ملزم عباس موقع سے فرار ہوگیا،فائرنگ کا واقعہ غیرت کے […]
جرائم
لاہور(پی پی آئی)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف علاقوں میں کارروئیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے 10 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران لاہور، ملتان، ڈی جی خان اور اٹک سے کالعدم تنظیم کے 10 […]
(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے برکی میں پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے برکی میں سی آئی اے کینٹ اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان مارے گئے،پی پی آئی […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی اسلم ابڑو کی گاڑی پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ان کے بھائی اکرم ابڑو اور بھتیجے شہریار ابڑو جان کی بازی ہار گئے جبکہ 45 سالہ عبداللہ ابڑو اور 40 سالہ […]
لاہور(پی پی آئی)پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کو بھی گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے عتیق ریاض کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھجوا دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس نے صنم جاوید کے شوہر […]
کندھ کوٹ (پی پی آئی)کندھ کوٹ میں پولیس اور رینجرز کے فلیگ مارچ پر مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پی پی آئی کے مطابق کندھ کوٹ میں پولیس اور رینجرز کے فلیگ مارچ پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جب کہ پولیس اور رینجرز کی […]
کراچی (پی پی آئی) کراچی پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران کراچی کے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والی خاتون کو2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق شاہراہ فیصل فلک ناز پلازہ کے قریب پولیس نے مخبر کی نشاندہی پر ملزمہ عابدہ پروین اور ملزم عبدالمجیدکو ایک اور […]
پشاور (پی پی آئی) پشاور میں فائرنگ سے پبلک سروس کمیشن کا ڈائریکٹر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پبلک سروس کمیشن کے شعبہ امتحانات کے ڈائریکٹر ارشد خان کو پشاور میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے، ارشد خان چارسدہ سے پشاور ڈیوٹی کیلئے آرہے تھے، […]
لاہور(پی پی آئی) پراسرار طورپر جاں بحق ہونیوالے پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی شارق جمال خان کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔ ورثا نے قانونی کارروائی سے انکار کردیاہے، ابتدائی پوسٹمارٹم میں موت کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں، ابتدائی پوسٹمارٹم میں جسمانی اعضا کے نمونے […]
کراچی (پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، چار کارروائیوں کے دوران 101 کلو منشیات برآمد کرلی گئی جبکہ 4 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو مختلف کارروائیوں میں عمان اور بحرین جانے والے 3 […]
