کشمور(پی پی آئی)کشمور میں گزشتہ چھ ماہ سے جاری پولیس کو ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکی ہے لیکن کچے کے ڈاکووں نے پولیس اہلکاروں کو اغواکرنا شروع کر دیاہے۔اتفصیلات کے مطابق تھانہ کشمور کے ایس ایچ اوگل محمد مہر کو دو سپاہیوں سمیت اغواکرلیا گیاہے، […]

پشاور (پی پی آئی)پشاورپولیس نے سانحہ 9 مئی میں ملوث تحریک انصاف کے مقامی رہنما ناظم فرید گل گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق فرید گل پر نومئی کو احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ میں ملوث ہونے کا الزام ہے، پی پی آئی کے مطابق ملزم تھانہ فقیر آباد کی ایف آئی آر […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے لاسی گوٹھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے دو سر گرم کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز جمع کرنے میں ملوث ہیں، پی پی آئی کے مطابق گرفتار ملزموں […]

اسلام آباد (پی پی آئی) ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے حراست میں لے لیا۔پی پی آئی کے مطابق 5 پاکستانی باشندے اسرائیل میں 4 سے 7 سال مقیم رہے اور بطور کارواشر اور ہیلپر نوکریاں کرتے […]

کشمور (پی پی آئی)کشمورمیں دو مختلف قبائلی تصادموں میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق کچے کے علاقے گیہلپور میں شر اور کوش قبائل میں مویشی فصل میں داخل ہونے پر گولیاں چل گئیں۔ تصادم کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں سمیت 4 افراد […]

گجرات(پی پی آئی) ایف آئی اے لاہور زون نے انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں یونان کشتی حادثہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے انھیں کھاریاں اور پھالیہ سے گرفتار کیا۔ انسانی اسمگلروں نے شہریوں کو یورپ کا جھانسہ […]

مسقط/اسلام آباد (پی پی آئی) انٹرپول کے ذریعے اقدام قتل کے ملزم محمد رضوان کومسقط سے گرفتار کر کے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سیالکوٹ پولیس کو مطلوب ملزم محمد رضوان کو مسقط سے پاکستانی پولیس نے حراست میں لیا اور فی الحال اسے […]

لاہور(پی پی آئی)ایف آئی ایامیگریشن کی لاہورایئرپورٹ پرکارروائی،جعلی سفری دستاویزات پرہنگری جانیوالے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافرشاہدعلی تعلیم کے غرض سیہنگری جارہاتھا،مسافرکے پاسپورٹ پرہنگری کاجعلی تعلیمی ویزااسٹیکرلگاہواتھا،پی پی آئی کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر کے بہنوئی نے 20 […]

چمن (پی پی آئی) چمن جیل سے خطرناک قیدی فرار ہونے پر ڈی پی او چمن نے جیل کے تین پولیس آفیسروں کو معطل کردیا گیا۔۔ ڈی پی او نے جیل پر نئے عملے کو تعینات کرکے انکوائری شروع کردی۔ دوسری جانب غفلت برتنے پر کیو آر ایف انچارج اور […]

مالاکنڈ (پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے علاقے مالاکنڈ میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ کے نواحی علاقے بگردرہ میں رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ جاں بحق ہونے والوں میں […]