اسلام آباد (پی پی آئی) قائد حزب اختلاف سینٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم نے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمر فاروق نے کل ایک ٹی وی چینل پر بیٹھ کر لکھا ہوا اسکرپٹ پڑھا۔پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان ایک برانڈ کا نام ہے، عمران خان کے خلاف آپ جتنے […]
قومی
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی بھی مطالبہ سیاسی نہیں، ہم انصاف چاہتے ہیں اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم انصاف کے طلبگار ہیں، ہمیں سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندوں کو اتنا […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے خاتمے اور شفاف انتخابات کی تاریخ لینے تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق تحریک انصاف بلوچستان کے صدر قاسم خان سوری نے کہا کہ بلوچستان سے لانگ مارچ 19 نومبر کو راولپنڈی کی جانب روانہ ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ راولپنڈی پہنچ کر […]
مشاورت کے بعد ڈی سیٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے بھی رجوع کرنے کا فیصلہ کوئٹہ(پی پی آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان میں اختلافات کے باعث رکن اسمبلی نوراللہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علماکا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی مشاورت کے بعد جے یو آئی بلوچستان کے رکن اسمبلی نوراللہ کی پارٹی رکنیت […]
پنجگور(پی پی آئی) عرب امارات کے شیوخ شیخ خلیفہ سیف محمد خلیفہ النہیان کی سربراہی میں تلور کے شکار کی غرض سے پنجگور پہنچ گئے ہیں جو پنجگور میں اپنے قیام کے دوران تلور کا شکار کرینگے.پی پی آئی کے مطابق عرب شیوخ کی آمد کے ساتھ انکی نگرانی کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ملک کی مختلف عدالتوں میں ٹیکس سے متعلق مقدمات زیرالتوا ہونے کے باعث قومی خزانے کے 2 ہزار 582 ارب روپے پھنسے ہوئے ہیں۔ایف بی آر کے مطابق ملک کی مختلف عدالتوں میں 88 ہزار ٹیکس مقدمات زیرالتواہیں، اور ان مقدمات میں لگ بھگ 2 ہزار 582 ارب روپے کا ریونیو پھنسا ہوا ہے۔ایف […]
کرا چی(پی پی آ ئی) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں برانزمیڈل جیتنے والی قومی ہا کی ٹیم کے کھلا ڑی وطن واپس پہنچ گئے۔18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم عمر بھٹہ کی قیادت میں ملائیشیا سے کراچی پہنچی۔جناح ایئرپورٹ پر پی ایچ ایف کے سیکریٹری جنرل، اولمپئن ناصر علی اور دیگر نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا شانداراستقبال […]
فیصل آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے تخریب کار احتجاج کی آڑ میں قومی املاک تباہ کر رہے ہیں۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما عا بد شیر علی نے عمران خان کو تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے کہا کہ […]