سہون: سیہون میں حیسکو کی جانب سے سرکاری محکموں ،ٹاﺅن کمیٹی سیہون شریف کے دفتر اور واٹر سپلائی کا محکمہ سمیت پندرہ سرکاری اداروں کی بجلی واجبات کی عدم ادائیگی پر کاٹ دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایکسن حیسکو واپڈا کوٹری کے حکم پر ایس ڈی او واپڈا سیہون […]
متفرق
جام شورو: جامعہ سندھ جامشورو کے ناظم امتحانات (اینوئل) ڈاکٹر نعیم طارق ناریجو کی جانب سے ایل ایل بی پارٹ سوم سالانہ امتحانات 2012 کے نتائج کا اعلان کردیاگیا۔ اعلامیہ کے مطابق 1315امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی، جن میں سے 316امیدوار فرسٹ کلاس اور 571سیکنڈ کلاس میں پاس قرار […]
لند: برطانوی ٹینس اسٹار اور ومبلڈن چیمپئن اینڈی مرے نے ذاتی مینجمنٹ کمپنی قائم کردی ۔برطانیہ نے ومبلڈن چیمپئن شپ کا ٹائٹل 77سال کے بعد جیتا اسی مناسبت سے اینڈ ی مرے نے اپنی کمپنی کانام 77رکھا ہے ۔اینڈی مرے نے سات جولائی کو سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو […]
کراچی: سندھ کے وزیر صحت و بلدیات سید اویس مظفر نے محکمہ صحت میں ڈیوٹی پر نہ آنے والے9 ڈاکٹروں کو معطل جبکہ 11 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کر دی ۔ معطل کئے جانے والے 9 ڈاکٹروں کے کیس نیب اور اینٹی کرپشن میں بھی بھیجے […]
حیدرآباد: اےڈمنسٹرےٹر حےد را ٓبا د مےونسپل کارپورےشن سےد بر کا ت رضوی نے نا قص کارکردگی پر چےف سےنٹری انسپکٹر اور مقدم کومعطلی ا ور جو اب طلبی کے احکا ما ت جا ری کر دئےے۔ ان کا کہنا تھا کہ صحت و صفا ئی کے سلسلے مےں کو […]
کراچی : جسقم کے سابق چیئر مین بشیر خان قریشی کی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کیخلاف منگل کے روز ہڑتال کی کال پراندرون سندھ کے اکثر اضلاع میں شٹر بنداور پیہ جام ہڑتال کی گئی ۔ اندرون سندھ کے اضلاع لاڑکانہ ،گھوٹکی ،ٹھٹھہ، بدین،خیرپور،جام شورو،کوٹری اور دیگر اضلاع میں جسقم […]
میرپور خاص: میرپور خاص کی سیاسی ومذہبی ، سماجی رہنماﺅں اور ٹرک اونرز ایسوسی ایشن نے حالیہ پیڑول مصنوعات میں اضافہ مستر د کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق حکومت کی جانب سے پیڑولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کو جماعت اسلامی ، سماجی تنظیموں اور […]
سبی: تےن سال سے بند چلتن اےکسپرےس کی بحالی کے اقدامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق بلوچستان کی عوام کی سفری مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے تےن سال سے زائدعرصے سے بندکوئٹہ سے لاہور براستہ ڈےرہ غازی خان چلنے والی مسافر […]
حیدر آباد: ملک بھر کے محنت کش 4ستمبر کو مہنگائی ،لوڈ شیڈنگ نجکاری اور کم اجرتوں کے خلا ف احتجاج کریں گے ۔پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے ملک گیر سمینار منعقد ہ اسلام آباد پریس کلب کے فیصلے کے مطابق ملک بھر کے محنت کش 4ستمبربروز بدھ کو مہنگائی، لوڈشیڈنگ ، […]
حیدر آباد: جمعیت علماءپاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ 7ستمبرکو یوم تحفظ ختم نبوت منایا جائے گا۔جمعیت علماءپاکستان یوم تحفظ ختم نبوت ﷺکے سلسلے میں ملک بھر میں کانفرنسیں ،جلسے ،جلوس ،اجتماعات اور ریلیاں نکالی جائیں گی ۔ 7ستمبر1974ءکوقائد ملت اسلامیہ امام شاہ احمد […]
