پنگریو: پنگریو اور ملحقہ علاقوںمیں تیسرے روز بھی تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔ پنگریو میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، موسم مسلسل ابر آ لو د رہنے کی ساتھ ہوا چلنے کے باعث گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا۔بارش سے علاقے کے لوگوں میں […]
متفرق
میرپورخاص: میرپورخاص شہر میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔ میرپورخاص شہر میں پینے کے پانی کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے شہر کے علاقوں آدم ٹاون، کھری کواٹر ، ٹورآباد، غریب آباد ، اقبال نگر ، سمیت دیگر علاقے گزشتہ کئی ماہ سے واٹر […]
میرپورخاص: جمعیت علماءپاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری میں حکومت اور حزب اختلاف دونوں مخلص نہیں ۔ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیب کے چیئر مین کے تقرر میں حکومت اور اپوزیشن دونوں مخلص […]
میرپورخاص: تیز رفتار چنگ چی رکشہ اور ٹریکڑ ٹرالی میںتصادم سے دوخواتین جاں بحق اور تین افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق میروا ہ روڈ سمن گوٹھ اسٹاپ کے قریب ایک تیز رفتار چنگ چی رکشہ اور ٹریکڑ ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چنگ چی […]
بدین : بدین کے قریب گولاڑچی روڈ بجلی پر آگ لگنے کے باعث ایک گھر جل کر راکھ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بدین کے قریب گولاڑچی روڈ پر بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کے باعث رجب علی خاص خیلی کے گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ […]
کراچی: وفاقی جامعہ اردو شعبہ جغرافیہ کے تحت سیاحتی نمائش و سمینا ر کاانعقاد 26اور27ستمبر کو گا۔ وفاقی جامعہ اردو گلشن اقبال کیمپس میں شعبہ جغرافیہ کے زیر اہتمام سیاحتی نمائش اور سیمینا ر منعقد ہ ہو گا ،سیمینا رجمعرات اورجمعہ26اور27ستمبر کو صبح دس بجے ہو گا جس کے مہمان […]
کوٹ غلام محمد: کوٹ غلام محمد میں منشیات ،ہیروئن ،شراب اور جان لیوا گٹکے کی کھلے عام فروخت کے خلا ف عوام کی جانب سے احتجاج کیا گیا ۔ کوٹ غلام محمد میں جوئے کے اڈوں،منشیات ہیروئن، شراب ،چرس ،جان لیوا گٹکا اور دیگر منشیات کے کھلے عام فروخت کے […]
حیدر آباد:کنٹرولر ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم بورڈ حیدرآباد سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ میٹرک کے سپلیمینٹری امتحانات2013 یکم اکتوبر 2013سے شروع ہونگے اور انکے پریکٹیکل امتحانات 18اکتوبر2013کو ہونگے ۔جبکہ آرٹ ٹیچر کورس، اورینٹل ٹیچر کورس اورآرٹ ماسٹرس کورس کے 2012-13کے امتحانات یکم اکتوبر 2013کو شروع ہونگے […]
مورو: مورو کے قریب قمرالدین چانڈیو پولیس تھانے کے حدود میںگاﺅں محمد وارث ڈاہری میں مسلح افراد نے گھر کو آگ لگادی۔گاﺅں محمد وارث ڈاہری میں مسلح افراد نے محبوب ڈاہری کے گھر پر دھاوا بول دیا اور گھر کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں گھر میں پڑا […]
بھٹ شاہ(پی پی آئی)جامعہ سندھ انٹرنیشنل یونیورسٹی آف پیس، صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسز کیمپس بھٹ شاہ میں پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اسلم پرویز میمن کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تعلیمی سال 2014ءمیں داخلے کے حوالے سے غور کیا گیا۔ اجلاس میں صوفی یونیورسٹی کے […]
