حیدرآباد: حکومتِ سندھ کی لاپروائی اور تعصب نے حیدرآباد شہر کو گندگی او رمسائل کا گڑھ بنادیاہے اور صحت و صفائی کی ناقص صورتحال کی وجہ سے شہر بھر میں ڈینگی اور ملیریا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہاہے۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے حق پرست […]
متفرق
حیدرآباد: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر نادر اکمل لغاری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میںنئے اصلاحات رائج کرنے کے بجائے غیر دانش مندانہ فیصلے کرکے سندھ کے عوام میں نفرتیں پیدا کر رہی ہے۔ وہ پی ٹی آئی حیدرآباد کی جانب سے مسو بھرگڑی میں منعقدہ جلسہ […]
کراچی: کراچی کے صنعت کا روں آلائشیں ٹھکانے لگانے کے بعد اسپرے نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈاینڈ انڈسٹری کی لاءاینڈآرڈر سب کمیٹی کے چیئرمین ندیم خان نے شہر بھر میں عید قرباں پر کئے جانے والے جانوروں کی آلائشیں ٹھکانے لگائے جانے […]
جام شورو: مہران یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے ڈائریکٹر ایڈمیشن نے اپنے ایک اعلامیہ میں تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہران یونیورسٹی جامشورو شہید ذوالفقار علی بھٹو خیرپور میرس کیمپس میں داخلے کے لئے جن امیدواروں نے فارم جمع کرائے تھے ان امیدواروں کوپری انٹری ٹیسٹ […]
شہدادکوٹ: شہداد کوٹ کے قریب کاروکاری کے پرانے تکرار پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ میاں زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق شہداد کوٹ کے قریب سنجر بھٹی تھا نے کی حدود گاﺅں پیر حسین شاہ میں بھٹی برادری کے دو فریقین میں کاروکاری کا پرانا تنازعہ چل رہا […]
سانگھڑ: ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے ایس ایس پی سانگھڑ کے خلاف وکیل کے بیٹے کو تھانے میں بند کرنے کے الزام پرمقدمہ داخل کرنے کا حکم دے دیا ۔اطلاعات کے مطابق سانگھڑ کے معروف وکیل بار کونسل سانگھڑ کے سابق صدر انور محمود نظامانی نے ایڈیشنل سیسشن جج […]
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ، 21 اکتوبر 2013ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان– پوری دنیا میں لاٹری کا کھیل تفریح کی غرض سے اور ایک ایسے ٹکٹ جیتنے کی امید کے ساتھ کھیلا جاتا ہے جو فوری طور پر ان کی زندگی بدل دے۔ یہ ایک چھوٹی سرمایہ کاری ہے جو تفریحی ہے اور دولت […]
لندن: سابق برطانوی عالمی شہرت یافتہ بلے باز جیف بائیکاٹ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی دیکھنا چاہتے ہیں۔ پاکستان میں کرکٹ بہت مقبول ہے۔ وسیم اکرم اور وقار یونس میرے پسندیدہ کھلاڑی تھے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان اور جنوبی […]
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹوعارف علی خان عباسی کا کہنا ہے کہ پی سی بی سزا یافتہ مجرم محمد عامر کو سپورٹ کے بجائے ان کھلاڑیوں کے لیے آواز اٹھائے جن کے خلاف کسی عدالت میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا۔فاسٹ بالرمحمد عامر کی پانچ […]
بیجنگ: چین میں پیراشوٹ سے چھلانگ لگانے کے بین الاقوامی میلے میں پاکستانی ٹیم بھی اپنے جوہر دکھائے گی ۔ لیفٹیننٹ کرنل آصف زمان ان مشقوں میں سات رکنی پاکستانی دستے کی قیادت کررہے ہیں ۔ 37ویں عالمی ملٹری پیرا شوٹنگ چیمپئن شپ چین کے صوبہ سچوان کے علاقے شیاﺅن […]
