بدین: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن صحت کھاتہ یونٹ بدین کے انتخابات میںبلا مقابلہ عہدیداران کا انتخاب کیا گیا۔ منتخب ہونے والوں میں حاجی اللہ بچایو انڑ صدر، بابو شاہدجٹ کو سینئر نائب صدر، کارو ، احمد جگسی،عامر آرائیں جبکہ جنرل سیکریٹری کے لئے عبدالرسول اور ڈپٹی جنرل سیکریٹری عنایت […]
متفرق
حیدرآباد: حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر تراب علی خوجہ نے وفاقی وزیر خزانہ سے مطالبہ کیا کہ فو ری طو رپر حیدرآباد تا کراچی M9مو ٹر وے کی تعمیر ات کے لئے فنڈ جا ری کرےں۔مو ٹر وے کی تعمیر میں تاخیر سے تاجر برادری […]
کراچی: پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر نیاز حسین بھٹو نے بینظیر آباد کے ویکسینٹرز پر ہونے والے ظلم اور زیادتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ملازمین کی تنخواہیںفی الفور جاری کی جائیں ۔انھوںنے کہاکہ کسی آفیسر کو یہ حق نہیں […]
جام شورو: جامعہ سندھ جامشورو کے کنٹرولر امتحانات (اینوئل) ڈاکٹر نعیم طارق ناریجو نے کہا ہے کہ بی ایڈ/ایم ایڈ نان فارمل پرگرام سالانہ امتحان 2012 اور ایم اے (پریویس) انگلش/اکنامکس، ڈسٹینس ایجوکیشن پروگرام 2013 کے امتحانات کا شیڈیول جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق امتحانی فارم ایلسا قاضی […]
کراچی: پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور عقیل خان ویت نام کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کےلئے قومی ٹیم کے ٹرائلوں سے مستثنٰی قرار دے دیا ۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق چیئرمین ڈیوس کپ سلیکشن کمیٹی خواجہ سعید حئی ذاتی مصروفیات کے باعث دبئی روانہ ہوگئے […]
ڈھاکا: بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شکیب الحسن ڈینگی بخار سے مکمل صحت یاب ہوکر ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ۔ شکیب الحسن نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے تھے ۔ گزشتہ روز بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسٹیل ملز کو بچانے کیلئے اٹھارہ ارب ساٹھ کروڑ روپے کا بیل آﺅٹ پیکج مسترد کردیا، نجکاری کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق تین رکنی کمیٹی نے اسٹیل ملز کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے اٹھارہ ارب ساٹھ کروڑ روپے کا بیل […]
حیدرآباد: متحدہ سوشل فورم حیدرآباد کے زیرِ اہتمام دیال داس کلب حیدرآباد میں الطاف حسین کی سیاسی و انقلابی جدوجہد پر مبنی کتاب( سفرِزندگی) حیدرآباد کے دانشوروںمیں تقسیم کرنے ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے جوائنٹ زونل انچارجز راشد ممتاز ،عابد غوری ، متحدہ […]
حیدرآباد: حق پرست اراکین قو می و صوبائی اسمبلی حیدرآباد نے حیدرآباد کی ضلعی انتظامیہ کی بے حسی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ محرم الحرام کی آمد آمد ہے اور ہم حیدرآباد کی ضلعی انتظامیہ کو عزادارانِ حسین اور دیگر شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات سے کئی مرتبہ […]
کراچی: ڈرائیونگ لائسنس برانچ نے لائسنس کے حصول کو آسان بنانے کے لیے عملی اقدامات پر عمل شروع کر دیا ۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک سندھ غلام قادر تھیبو کی ہدایت پر ڈرائیونگ لائسنس برانچ نے لائسنس کے حصول کو آسان بنانے کے لیے عملی […]
