لندن: انگلش اور آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے ایشز سیریز میں فلڈ لائٹس کے استعمال کے لیے آئی سی سی سے مدد مانگ لی۔دونوں کرکٹ بورڈز کا آسٹریلیا میں ہونیوالے ایشز سیریز میں فلڈ لائٹس کے استعمال کے لیے آئی سی سی کو خط ارسال کر دیا ہے۔ اس سے پہلے […]

لاہور: پاکستان کرکٹ بور نے سابق کرکٹر عبدالقادر سمیت23ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی۔پی سی بی کے نواسی ملازمین کے کنٹریکٹ 31اکتوبر 2013کو ختم ہو چکے تھے جن میں انتخاب عالم، عبدالقادر اور ہارون رشید جیسے سابق سابق کرکٹر کے نام شامل تھے۔ بورڈ نے66 ملازمین کے معاہدوں میں […]

سان فرانسسکو:  پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کار حادثے میں زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق امریکی شہر سان فرانسسکو میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب عامر خان ٹریننگ کے لیے جم جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو نشے کی حالت میں ایک شخص نے ٹکر مار […]

شہداد کوٹ: سشہداد کوٹ میں فائرنگ سے جاں بحق ہو نے والے مذہبی جماعت کے کارکن کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ دو روز قبل شہداد کوٹ میں دو مذہبی گروہوں میں مسلح تصادم میں جاں بحق ہونے اہلسنت والجماعت کے کارکن افضل کمبوہ کا مقدمہ امیر جان بروہی […]

کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹرتوصیف احمد کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شعیب ملک اور عبدالرزاق کی واپسی سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں نیا ٹیلنٹ سامنے نہیں آرہا۔ کراچی میںخصوصی گفتگو کرتے ہوئے توصیف احمد نے کہا کہ طویل عرصے سے باتیں ہورہی تھیں کہ نیا ٹیلنٹ بہت […]

میلبورن: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فزیوتھراپسٹ ایلکس کونٹورس نے کہا ہے کہ شین واٹسن ابھی انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے باہر نہیں ہوئے ،توقع ہے کہ وہ سیریز شروع ہونے سے قبل مکمل فٹ ہوجائیں گے ۔آسٹریلوی بلے باز شین واٹسن بھارت کے خلاف وون ڈے […]

کراچی: امریکی نشریاتی ادارے کے تعاون سے شروع ہونے والے ہیروز آف پاکستان کے عنوان سے دستاویزی فلموںکے مقابلے کے لیے ججز پینل کا اعلان کر دیا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے ساﺅنڈ ویو کے چیف ایگزیکٹیوعباس ہاشمی نے پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہا کہ گرین کارڑکیپٹل نامی فرم نے ساﺅنڈ […]

کراچی: صو با ئی وزیر بلدیا ت و اطلا عا ت شر جیل انعا م میمن نے کہا ہے کہ اگر 27نو مبر کو بلدیا تی انتخا با ت ہو ئے تو پا کستا ن کی تا ریخ کے سب سے زیا دہ بد انتظا می الیکشن ہونگے ۔ صو […]

لاہور: لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ خاتون جاںبحق ہو گئیں۔ لاہور اسپتال میں زیرعلاج 37سالہ خاتو ن تنزیلہ ڈینگی کے باعث دم توڑ گئیں، پنجاب میں رواں سال ڈینگی کا شکار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9ہو گئی تاہم ابھی بھی 312افراد اسپتالوںمیں زیر علاج ہیں جبکہ پچھلے دو دنوں […]

اسلام آباد: سینیٹر انور بیگ کو وزیر اعظم نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چیئر مین مقرر کر دیا ۔ چیئر مین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا درجہ وفاقی وزیر کے برابرہوگا، سینٹر انور بیگ نے کہا کہ میں اس ادارے کو سیاست کی نذر نہیں ہو نے دوں گا […]