لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر اختر رسول چوہدری سے خصوصی ملاقات کی ۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والی ملاقات میں ایاز صادق نے نے اختر رسول کو پی ایچ ایف کا صدر بننے پر مبارک باد دی ۔ اس موقع پر […]

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب عہدیداران اختر رسول اور رانا مجاہد نے اپنے اپنے عہدوں کو سنبھال لیا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایچ ایف کے سابق صدر قاسم ضیاءنے نو منتخب صدر اختر رسول کو عہدے کا چارج دیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار […]

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مالی بے قاعدگیوں پر ملازمین نے حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ۔اسپورٹس بورڈ کے افسران نے اسپورٹس بورڈ کمپلیکس میں رہائش پذیر ملازمین کو کمرے خالی کرنے کا حکم دیا ہے جس پر ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعظم اور وفاقی […]

کراچی: پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر اور سابق کپتان عمران خان61برس کے ہوگئے ۔ پاکستان کی تاریخ کے سب سے کامیاب کپتان عمران خان1952میں لاہورمیں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے فرسٹ کلاس کیرئیرکا آغازصرف سولہ سال کی عمرمیں کیا۔عمران خان نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیوانیس سال کی عمرمیں انگلینڈ کیخلاف برمنگھم میں […]

لاہور: پاکستانی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ عوام کے دباوکی وجہ سے کرکٹ ٹیم مسلسل ہار ہی ہے۔تھائی لینڈمیں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم […]

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدارت کے لئے سابق اولمپئن چوہدری اختر رسول نے کوششیں تیز کردیں ۔ اطلاعات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے سابق منیجر اور چیف کوچ اختر رسول نے فیڈریشن کی صدارت کے لئے کئی سابق اولمپئنز سے رابطے کیے ہیں ۔ دوسری جانب فیڈریشن کے […]

لندن: سابق انگلش کپتان مائیک گیٹنگ کو ایشز کی قیمتی ٹرافی کی پہریداری پر مقرر کردیا گیا ۔ آسٹریلیا میں جاری روایتی ایشز سیریز میں انہیں پوری رات جاگ کر ٹرافی کی نگرانی کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے ۔مائیک گیٹنگ ایسی ذمہ داری کے لئے پہلی مرتبہ منتخب […]

لاہور: لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کو سیاست سے پاک کرنے کے لئے پی سی نے ریکارڈ قبضے میں لے کر دفاتر کو سیل کردیا ۔ پی سی بی نے گزشتہ روزایل سی سی اے کی عبور کمیٹی کو تحلیل کیا تھا ،جس کے بعد بھی ایل سی سی اے […]

کراچی: لیاری کو کراچی کا آٹھواں ضلع بنانے کی تیاری کرلی گئی ، ریونیو ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ساتویں ضلع کی تشکیل کے بعد لیاری پر کام شروع ہوگا۔ پیپلزپارٹی نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے لیاری کو ضلع بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ ساتویں ضلع کی حد بندی […]

لاہور: پی سی بی نے پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر،پریس سیکریٹری اور بورڈ ممبران کے الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا ۔پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق انہیں انتخابات کے لئے پی سی بی کا خط مل گیا ہے اور الیکشن شیڈول کے مطابق […]